گانے کسی اور کے میوزک کسی اور نے کمپوز کیا. صرف ساؤنڈ سسٹم پر انہیں چلانے کے آٹھ کروڑ? پی ٹی آئ کو چاہیے دو چار اپنے سپیکر خریدے , ایک بندہ گانے چلانے کے لئے لیپ ٹاپ پر بٹھائے جو تقریروں کے درمیان وقفوں میں گانا/ ترانہ پلے کرے. اور اس میں کیا ایسی راکٹ سائنس ہے جو ڈی جے بٹ جیسے مراسی کے بغیر نہیں ہو سکتی. خان صاحب نے ایک بار بٹ کی تعریف کیا کر دی بس بٹ نے خان کو ہی لوٹنے کا پلین بنا لیا. یہ بیچارہ بھی جس کی انگلی پہ ناچ رہا ہے کچھ عرصے میں اپنا ہی ماتھا پیٹے گا کہ کن کی باتوں میں آ کر خوارگی اور ذلت کو خوا مخوا گلے لگا لیا

IK wasted lot money on dance drama. Koi sharam hoti hai koi haya hoti hai
اگر کیسی کو یاد ہو ں کہ رمضان المبارک سے ایک ماہ پہلے تقریبا ڈی جے بٹ کو چند گلوبٹوں نے پیٹا تھا اس ڈرامے کا سکریٹ اس کے بعد لکھنا شروع ہوگیا تھا کیونکہ جو بندہ 126 میں 5لاکھ کا کھانا صرف کھاتا ہوں ۔یقینا ان کے اور ان کے بچوں کے کپڑوں پر کم ازکم ایک ڈیڑھ کروڑ تو لگنا ہی ہے