I am totally in favor of Babar Awan to fight case from PTI's side - Rauf Klasra

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​کلاسرا جب بابر حیوان جیسے دو نمبریوں کی حمایت میں بولتا ہے تو اس کی رہی سہی کریڈبلٹی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ،یہ بھی حوالدار اینکر بنتا جا رہا ہے۔
 
asadrehman

گجر پاجی کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ خود کس کے سپورٹر اور حمایتی ہیں اور آپ کی کیا ساکھ ہے؟ آپ تو بابر اعوان سے بھی بڑے دو نمبریے نورے کے پٹواری ہیں۔
:)
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
​کلاسرا جب بابر حیوان جیسے دو نمبریوں کی حمایت میں بولتا ہے تو اس کی رہی سہی کریڈبلٹی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ ،یہ بھی حوالدار اینکر بنتا جا رہا ہے۔

lassssi ka glassss dou? Depression ho rahi hai?
 
Back
Top