I am tense let me drink: Pakistan battles growing alcohol addiction

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
_69788218_171528921.jpg


Alcoholism is a growing problem in Pakistan despite it being illegal for the Muslim majority to drink. The BBC's Charles Haviland finds lives ruined and clinics and therapy groups trying to overcome a taboo subject.



Late one night, the beat of dance music drifts down from an upper storey of an apartment block on the edge of a Pakistani city.


Inside the flat, the music is pulsating around a dance floor. There is a bar where a range of liquor is being served and cocktails shaken. Under flashing stroboscopic lights, dozens of people laugh, dance and enjoy the drink.


This is one of the parties that are now commonplace in the cities but are highly discreet.


The liquor is bought illicitly from bootleggers - or from the regular alcohol shops that are supposed to sell only to minorities holding permits but also sell illegally to large numbers of Muslims.


Pakistan even has its own breweries which officially produce only for non-Muslims - or for export.


'Increasing trend'

_69786105_tahirahmed.jpg



Mr Ahmed was formerly an alcoholic and now runs a rehabilitation organisation
The subculture of liquor enjoyment belies Pakistan's status as officially "dry". That is, the 96% of Pakistanis who, according to official figures are Muslim, are not supposed to drink.


The penalty if they do so is 80 lashes but it is not strictly enforced.


Although there are many harmless social gatherings, there is also a growing problem of addiction to the bottle.


Officials have told the BBC - while not wanting to be quoted - that alcohol-related diseases have risen by at least 10% in the past five years.


Tahir Ahmed, a former alcoholic who now runs a rehabilitation organisation, Therapy Works, detects "a visibly increasing trend". Six years ago, when he started this work, most drinkers were in at least their 20s; now, some are as young as 14, he says.


Continue reading the main story

Start Quote


I would wake up and I would not remember the last two or three days of my life because I was so intoxicated - and that really frightened me”


Sara
Alcoholic in Lahore
Sometimes alcohol is taken in conjunction with narcotics.


He says alcohol has a much firmer presence in the home - especially for the affluent - and at social occasions like weddings.


And he says that if a Pakistani drinks, it is usually in large quantities because it is, he believes, a response to the massive social pressures here, including the threat of political violence and high unemployment.


"Unfortunately drinking in Pakistan is not recreational," he said. "It's much more escapist and much more relief-seeking. That means drink till the bottle is emptied."


Now 65, this is the way he himself used to be. He watched two of his friends die of cirrhosis of the liver and nearly died himself.


He decided to stop drinking but went into clinical depression for a year. Only then did he receive therapy, later setting up his organisation, which is registered with Britain's Counselling and Psychotherapy Central Awarding Body.


'Taboo for women'


Drinking among the affluent is especially noticeable. Some senior politicians are rumoured to drink, and alcohol is served at some high-society events, though never on camera.


But it affects everybody. Last month, at least 12 people in Karachi died after drinking toxic home-made liquor.


Some Pakistani alcoholics are women. For them, the stigma is all the greater.


In Pakistan's second city, Lahore, Sara - whose name we have changed - recounts her story.


Five years ago, aged 33 and with two teenage children, she got divorced. Then alcoholism just sucked her in. She would go binge-drinking for days at a time and suffer blackouts.


"I would wake up and I would not remember the last two or three days of my life because I was so intoxicated. And that really frightened me."


_69786103_yusufumer.jpg




Mr Umer said a strict and austere regimen helped him overcome drinking


As word got around and she became an embarrassment to her children, Sara wanted to go to a rehabilitation clinic. But being a woman made this very difficult in Pakistan.


"Some men will turn around and say, 'Okay, I have a problem.' But it's a taboo for women. A woman will never stand up and say I have a problem and I need help. That's not acceptable."


Nine months ago, she finally sought assistance and was able to get medicine and therapy-based help at home, from Therapy Works. Now she is recovering.


In an unregulated medical market, there are other clinics whose approach to treatment is much more strict. The BBC visited one in Karachi, called Willing Ways, where a group of current and former residents were in a session with the doctor who founded the establishment.


Clients are admitted with their families' consent, but they do not always realise they will be confined for three months. While living there, they are deprived of all addictive substances including tobacco, and of all external communications.


One former patient contacted the BBC and said he felt the set-up was excessively draconian.


But a satisfied former client, businessman Yousuf Umer, says the austere regimen worked for him.


"It has changed my life and I am a very successful man now."


'I'm listening'

_69786107_faisalmamsaradioshow.jpg



Psychiatrist-broadcaster Dr Faisal Mamsa, right


Dr Mamsa, right, conducts a radio show using a mix of English and Urdu
While clinics and therapy-based groups tackle alcoholism, the media is now doing so too.


On Karachi's Radio 1 91 FM a psychiatrist-broadcaster, Dr Faisal Mamsa, takes calls every Thursday and Friday night on all sorts of social taboos - including this one.


"Go ahead. I'm listening," he tells callers in soft tones. Sporting a mop of unruly hair and a beard, he wears shorts in the studio.


There follows a conversation in a mix of English and Urdu.


Calls or texts from affected family members are encouraged. A woman says her husband has been drinking for 13 years but she cannot persuade him to seek help. The doctor suggests they contact Alcoholics Anonymous.


The next caller is an addict who admits he is violent.


Dr Mamsa says the anonymity of radio makes it ideal for this subject.


"I'm not concerned about the name," he said.


"If they're talking about a problem, it's not just them who's benefiting out of it but whosoever is listening to the radio is listening about it. What matters is that the problem is being discussed."


There is no chance of Pakistan's legally "dry" status changing in the near future. Yet there is an alcoholism problem, which officials and doctors say is growing.


At least more alcoholics are now coming forward to talk about it - and some are finding a way out of their misery.

http://www.bbc.co.uk/news/world-asia-24044337
 
Last edited by a moderator:

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Aapke wastay gunah sahi. Hum peeyain to sawaab banti hai.
100 Ghumon ko nichorne ke baad ek qatra Sharab banti hai. ;)
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
Is there any problem in Pakistan that is on the decrease??(serious) Banning such things only makes them more mysterious and attractive to the rebels. They will tell us "peena haram na peelana haram hai, peene ke baad ladkharana, behekjaana, dagmagana, sambhaljaana phir hosh mai aana haram hai!":lol::lol:
 

Shazil Shah

Politcal Worker (100+ posts)
Yaar Taliab Khan ke fav drink hai, dont try to give bad impression about it.
:angry_smile:
Call MET police for Altaf arrest
 

CanPak2

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں شراب نوشی کی لت

پاکستان میں شراب نوشی کی لت


آخری وقت اشاعت: بدھ 18 ستمبر 2013 ,* 04:40 GMT 09:40 PST


  • [*=right]


130917124400_pakistan_alcohol_drink_624x351_pa.jpg


پاکستان کے ایک شہر کے مضافات میں رات کو موسیقی کی دھنیں ایک فلیٹ کے باہر تک سنائی دے رہی ہیں اور فلیٹ کے اندر ایک بار ہے جہاں کئی طرح کی شراب مے خواروں کو پیش کی جا رہی ہے۔کمرے کی چمکتی دمكتي روشنی کے درمیان درجنوں لوگ ہنس رہے ہیں، ناچ رہے ہیں اور شراب کے مزے لے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات


یہ ان پارٹیوں میں سے ایک ہے جن کا خاموشی سے پاکستان کے شہروں میں ہونا عام بات ہے۔کلِکآڈیو رپورٹ: پاکستان میں شراب نوشی کا رجحانشراب، غیر قانونی شراب بیچنے والوں سے خریدی جاتی ہے یا ان کی دکانوں سے جو صرف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شراب فروخت کرنے کے لئے بنی ہیں، لیکن بڑی تعداد میں مسلمان بھی ان سے شراب خریدتے ہیں۔پاکستان میں شراب بنانے کی فیکٹریاں بھی ہیں، جہاں شراب کی پیداوار صرف غیر مسلموں کے لیے یا برآمد کرنے کے لئے ہوتی ہے۔پاکستان میں شراب پینے کی روایت پاکستان کے شراب سے پاک ملک کے درجے کو غلط ثابت کرتی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی چھیانوے فیصد آبادی مسلمان ہے اور وہ مذہبی احکامات کے تحت شراب نہیں پی سکتے۔ایسے لوگوں کے لئے 80 کوڑوں کی سزا طے ہے لیکن اسے سختی سے لاگو نہیں کیا جاتا۔
شراب سے متعلقہ بیماریوں میں اضافہ
130917123817_pakistan_alcohol_drink_ahmed_2_304x171_bbc.jpg

طاہر احمد کبھی شراب پینے والے تھے اور اب شراب پینے والوں کی بحالی کا کام کرنے والوں کے لیے تھیرپی ورکس نامی تنظیم چلاتے ہیں


ایسی کئی سماجی تقاریب بھی ہوتی ہیں، جہاں شراب نہیں پی جاتی اس کے باوجود شراب پینے کی لت بڑھتی جا رہی ہے۔نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گزشتہ پانچ سال میں شراب سے متعلق بیماریوں میں کم سے کم دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔کبھی شراب پینے والے اور اب شراب پینے والوں کی بحالی کا کام کرنے والوں کے لیے تھیرپی ورکس نامی تنظیم چلانے والے طاہر احمد مانتے ہیں کہ شراب پینے کا چلن بڑھا ہے۔چھ سال پہلے جب انہوں نے کام شروع کیا تھا، اس وقت زیادہ تر پینے والے بیس سال کے ارد گرد کی عمر والے تھے مگر اب چودہ سال تک کے لڑکے بھی شراب پیتے ہیں۔کئی بار شراب کو منشیات کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی پاکستانی بڑی مقدار میں شراب پیتا ہے تو وہ سماجی دباؤ کے جواب میں، سیاسی تشدد اور بے روزگاری کی وجہ سے ایسا کرتا ہے۔طاہر احمد کہتے ہیں بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں شراب شوقیہ نہیں بلکہ دنیا سے فرار اور راحت حاصل کرنے کے لئے پی جاتی ہے۔ مطلب جب تک بوتل خالی نہیں ہو جاتی اس وقت تک پيو۔
خواتین کے لئے معیوب
130917123625_pakistan_alcohol_drink_1_304x171_getty_nocredit.jpg

امیر طبقے میں شراب پینے کا رجحان خاص طور پر ہے مگر اکثر غریب جو مہنگی شراب نہیں خرید سکتے دیسی شراب پینے سے نقصان اٹھاتے ہیں


رئیسوں میں شراب پینا خاص طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض زرائع کے مطابق ملک کے بڑے رہنما بھی شراب پیتے ہیں اور کئی تقریبات میں شراب پیش کی جاتی ہے لیکن یہ بات کبھی سرعام یا کیمرے پر ریکارڈ نہیں ہوئی۔لیکن اس کا اثر سب پر پڑتا ہے۔ گزشتہ ماہ کراچی میں کم سے کم بارہ افراد کی موت گھر میں بنی زہریلی شراب پینے سے ہوئی۔پاکستان میں شراب پینے والوں میں کچھ خواتین بھی ہیں۔ خواتین میں شراب نوشی کو زیادہ معیوب سمجھا جاتا ہے۔لاہور میں سارہ نام کی ایک خاتون جن کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے اپنی کہانی بتاتی ہیں۔پانچ سال پہلے جب وہ تینتیس سال کی تھیں کہ ان کی طلاق ہو گئی اور پھر انہیں شراب پینے کی عادت پڑ گئی۔وہ کئی دن تک شراب نوشی کرتیں اور یہاں تک کے وہ بعض اوقات بے ہوش ہو جاتی۔وہ کہتی ہیں میں اٹھتی اور مجھے یاد ہی نہیں ہوتا کہ گزشتہ دو تین دن کس طرح گزرے کیونکہ میں اتنے نشے میں ہوتی تھی۔ اس صورتحال سے میں بہت خوفزدہ ہوئی۔جب یہ بات پھیلی اور وہ اپنے دو بچوں کے لئے شرمندگی کی وجہ بن گئی تو وہ ایک بحالی مرکز جانا چاہتی تھیں لیکن ایک عورت کے لئے پاکستان میں یہ بہت مشکل ہے۔وہ کہتی ہیں کچھ مرد کہہ سکتے ہیں کہ ٹھیک ہے، مجھے ایک پریشانی ہے۔ لیکن ایک عورت کے لئے یہ دھبہ ہے۔ ایک خاتون کبھی یہ نہیں کہہ سکتی کہ مجھے یہ دقت ہے اور مدد چاہئے۔ یہ منظور نہیں ہے۔نو ماہ پہلے، انہوں نے آخر کار تھیریپي ورکس سے مدد طلب کی اور گھر پر ہی علاج لیا۔ اب وہ بحالی کی جانب آ رہی ہیں۔
بحالی کے مختلف طریقے
130917123937_pakistan_alcohol_drink_umer_3_304x171_bbc.jpg

کاروباری شخصیت یوسف عمر، کا کہنا ہے کہ شراب کی لت سے چھٹکارے کے سخت گیر طریقے سے انہیں فائدہ پہنچا


کچھ ایسے کلینک بھی ہیں جن کا علاج کا طریقہ کچھ زیادہ سخت ہے۔ولنگ ویز نام کے ایک کلینک میں بی بی سی پہنچا جہاں لوگ اپنے خاندان کی رضامندی سے بھرتی ہوتے ہیں لیکن انہیں یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ انہیں تین مہینے وہیں رہنا ہوگا۔وہاں رہنے کے دوران انہیں تمام طرح کی نشہ آور چیزوں جیسے تمباکو سے دور رکھا جاتا ہے۔ اور بیرونی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا جاتا ہے۔یہاں کے ایک سابق مریض نے بی بی سی سے رابطہ کیا اور کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ یہاں کچھ زیادہ ہی سختی ہوتی ہے۔لیکن اس سے مطمئن ایک اور سابق مریض، کاروباری یوسف عمر، کا کہنا ہے کہ اس سے انہیں فائدہ پہنچا۔یوسف عمر کہتے ہیں اس نے میری زندگی بدل دی اور اب میں ایک کامیاب آدمی ہوں۔اب میڈیا بھی شراب کی لت سے نمٹنے میں مدد کر رہا ہے۔
130917124100_pakistan_alcohol_drink_mamsa_4_304x171_bbc.jpg

کراچی کے ریڈیو 191 ایف ایم پر ایک ماہرِ نفسیات برڈكاسٹر ڈاکٹر فیصل ممسا ہر جمعرات اور جمعہ کی رات کو ان تمام چیزوں پر بات کرتے ہیں جو سماجی طور پر منع ہے، ان میں شراب کی لت بھی ہے


کراچی کے ریڈیو 191 ایف ایم پر ایک ماہرِ نفسیات برڈكاسٹر ڈاکٹر فیصل ممسا ہر جمعرات اور جمعہ کی رات کو ان تمام چیزوں پر بات کرتے ہیں جو سماجی طور پر منع ہے، ان میں شراب کی لت بھی ہے۔وہ کال کرنے والوں کو کہتے ہیں بولئے۔ میں سن رہا ہوں۔ بات ملی جلی اردو اور انگریزی میں ہوتی ہے۔ایسے لوگوں کا حوصلہ بڑھایا جاتا ہے جو اس سے متاثر خاندانوں سے ہیں۔ایک عورت کہتی ہے کہ ان کے شوہر 13 سال سے پی رہے ہیں لیکن وہ انہیں اس کے لیے مدد لینے کو نہیں کہہ سکتی۔ ڈاکٹر انہیں مشورہ دیتے ہیں کہ وہ نامعلوم الکوہلکس یا شراب نوشوں نامی تنظیم سے بات کریں۔ڈاکٹر ممسا کہتے ہیں کہ ریڈیو پر شناخت ظاہر نہ ہونا اس مسئلہ کے لئے مثالی بات ہے۔ان کا کہنا ہے مجھے ناموں کی پرواہ نہیں۔ جو چیز معنی رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ مسئلہ پر بات ہو رہی ہے۔پاکستان کے سرکاری شراب سے پاک درجے کے مستقبل قریب میں تبدیل کرنے کا امکان نہیں ہے۔کم سے کم اب شراب پینے والے آگے آ رہے ہیں اور اس بارے میں بات کر رہے ہیں اور اپنی مصیبت سے نکلنے کی راہ تلاش کر رہے ہیں۔
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان میں شراب نوشی کی لت

مسلمان کي تلوار پر جب شراب اور عورت کا سايہ پڑ جاتا ہے تو لوہے کا بيکار ٹکڑا بن جاتي ہے
صلاح الدين ايوبي
 

Arslan

Moderator
پاکستان میں شراب نوشی کی لت

پاکستان کے ایک شہر کے مضافات میں رات کو موسیقی کی دھنیں ایک فلیٹ کے باہر تک سنائی دے رہی ہیں اور فلیٹ کے اندر ایک بار ہے جہاں مے خواروں کو طرح طرح کی شراب پیش کی جا رہی ہے۔

کمرے کی چمکتی دمكتي روشنیوں کے درمیان درجنوں لوگ ہنس رہے ہیں، ناچ رہے ہیں اور اپنے اپنے جاموں سے شراب کی چسکیاں لے رہے ہیں

یہ ان پارٹیوں میں سے ایک ہے جو خاموشی سے پاکستان کے شہروں میں بپا ہوتی رہتی ہیں۔

: پاکستان میں شراب نوشی کا رجحان


شراب غیر قانونی شراب بیچنے والوں سے خریدی جاتی ہے یا ان دکانوں سے جو صرف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شراب فروخت کرنے کے لیے بنی ہیں۔ یہ الگ بات کہ ان سے استفادہ کرنے والوں کی بڑی تعداد مسلمانوں کی ہوتی ہے۔
پاکستان میں شراب بنانے کی فیکٹریاں بھی ہیں، جہاں شراب کی پیداوار صرف غیر مسلموں کے لیے یا برآمد کرنے کے لیے ہوتی ہے۔


پاکستان میں شراب پینے کی روایت پاکستان کے شراب سے پاک ملک کے درجے کو غلط ثابت کرتی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے 96 فیصد افراد مسلمان ہیں جو مذہبی احکامات کے تحت شراب نہیں پی سکتے۔


ایسے لوگوں کے لیے 80 کوڑوں کی سزا طے ہے لیکن اسے سختی سے لاگو نہیں کیا جاتا۔
[h=2]شراب سے متعلقہ بیماریوں میں اضافہ[/h]


ایسی کئی سماجی تقاریب بھی ہوتی ہیں، جہاں شراب نہیں پی جاتی اس کے باوجود شراب پینے کی لت بڑھتی جا رہی ہے۔


نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گذشتہ پانچ سالوں میں شراب سے متعلق بیماریوں میں کم سے کم دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔


طاہر احمد کبھی خود شراب کے شیدائی تھے، مگر اب وہ شراب نوشوں کی بحالی کے لیے تھیرپی ورکس نامی تنظیم چلاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک میں شراب نوشی کا رواج بڑھا ہے۔

چھ سال پہلے جب انہوں نے کام شروع کیا تھا، اس وقت زیادہ تر پینے والوں کی عمریں 20 سال کے لگ بھگ ہوا کرتی تھیں، مگر اب 14 سال تک کے لڑکے بھی شراب پیتے ہیں۔
کئی بار شراب کو منشیات کے ساتھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی پاکستانی بڑی مقدار میں شراب پیتا ہے تو وہ سماجی دباؤ کے ردِعمل میں، سیاسی تشدد اور بے روزگاری کی وجہ سے ایسا کرتا ہے۔


طاہر احمد کہتے ہیں بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں شراب شوقیہ نہیں بلکہ دنیا سے فرار اور راحت حاصل کرنے کے لیے پی جاتی ہے۔ مطلب جب تک بوتل خالی نہیں ہو جاتی اس وقت تک پيو۔
[h=2]خواتین کے لیے معیوب[/h]


رئیسوں میں شراب پینا خاص طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق ملک کے بڑے رہنما بھی شراب پیتے ہیں اور کئی تقریبات میں شراب پیش کی جاتی ہے لیکن یہ بات کبھی سرعام نہیں آئی یا کیمرے پر ریکارڈ نہیں ہوئی۔


لیکن اس کا اثر سب پر پڑتا ہے۔ گذشتہ ماہ کراچی میں کم سے کم 12 افراد کی موت گھر میں بنی زہریلی شراب پینے سے ہوئی۔


پاکستان میں شراب پینے والوں میں کچھ خواتین بھی ہیں۔ خواتین میں شراب نوشی کو زیادہ معیوب سمجھا جاتا ہے۔


لاہور میں سارہ نام کی ایک خاتون (جن کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے) اپنی کہانی بتاتی ہیں۔
پانچ سال پہلے جب وہ 33 سال کی تھیں تو انھیں طلاق ہو گئی اور پھر انہیں شراب پینے کی عادت پڑ گئی۔


وہ کئی دن تک شراب نوشی کرتیں اور یہاں تک کہ وہ بعض اوقات بے ہوش ہو جاتیں۔
وہ کہتی ہیں میں اٹھتی اور مجھے یاد ہی نہیں ہوتا کہ گذشتہ دو تین دن کس طرح گزرے کیونکہ میں اتنے نشے میں ہوتی تھی۔ اس صورتحال سے میں بہت خوفزدہ ہو گئی تھی۔
جب یہ بات پھیلی تو وہ اپنے دو بچوں کے لیے شرمندگی کا باعث بن گئیں۔ اب وہ شراب سے نجات پانے کے بحالی مرکز میں جانا چاہتی تھیں لیکن پاکستان میں کسی عورت کے لیے یہ بہت مشکل کام ہے۔


وہ کہتی ہیں کچھ مرد کہہ سکتے ہیں کہ ٹھیک ہے، مجھے کوئی پریشانی ہے۔ لیکن ایک عورت کے لیے یہ دھبا ہے۔ ایک خاتون کبھی یہ نہیں کہہ سکتی کہ مجھے یہ دقت ہے اور مدد چاہیے۔ یہ کسی کو منظور نہیں ہے۔

نو ماہ پہلے، انہوں نے آخر کار تھیریپي ورکس سے مدد طلب کی اور گھر پر ہی علاج کروایا۔ اب وہ بحالی کی جانب بڑھ رہی ہیں



کچھ ایسے کلینک بھی ہیں جن کا علاج کا طریقہ کچھ زیادہ سخت ہے۔


میں ولنگ ویز نام کے ایک کلینک میں پہنچا جہاں لوگ اپنے خاندان کی رضامندی سے داخل ہوتے ہیں لیکن انہیں یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ انہیں تین مہینے وہیں رہنا ہوگا۔
وہاں رہنے کے دوران انہیں ہر طرح کی نشہ آور چیزوں، جیسے تمباکو، سے دور رکھا جاتا ہے۔ اور بیرونی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا جاتا ہے۔


یہاں کے ایک سابق مریض نے بی بی سی سے رابطہ کیا اور کہا کہ انھیں لگتا ہے کہ یہاں کچھ زیادہ ہی سختی ہوتی ہے۔

یکن اس سے مطمئن ایک اور سابق مریض، کاروباری یوسف عمر، کا کہنا ہے کہ اس سے انھیں فائدہ پہنچا۔


یوسف عمر کہتے ہیں اس نے میری زندگی بدل دی اور اب میں ایک کامیاب آدمی ہوں۔اب میڈیا بھی شراب کی لت سے نمٹنے میں مدد کر رہا ہے

کراچی کے ریڈیو 191 ایف ایم پر ایک ماہرِ نفسیات براڈكاسٹر ڈاکٹر فیصل ممسا ہر جمعرات اور جمعے کی رات ان تمام چیزوں پر بات کرتے ہیں جو سماجی طور پر منع ہے، ان میں شراب کی لت بھی شامل ہے۔


وہ کال کرنے والوں کو کہتے ہیں بولیے۔ میں سن رہا ہوں۔ بات ملی جلی اردو اور انگریزی میں ہوتی ہے۔


پروگرام میں شراب سے متاثرہ لوگوں کا حوصلہ بڑھایا جاتا ہے۔
ایک خاتون کہتی ہیں کہ ان کے شوہر 13 سال سے پی رہے ہیں لیکن وہ انھیں اس کے لیے مدد لینے کو نہیں کہہ سکتی۔ ڈاکٹر انھیں مشورہ دیتے ہیں کہ وہ الکوہولکس انامی مس نامی شراب نوشوں کی تنظیم سے بات کریں۔


ڈاکٹر ممسا کہتے ہیں کہ ریڈیو پر شناخت ظاہر نہ ہونا اس مسئلے کے لیے مثالی بات ہے۔
ان کا کہنا ہے مجھے ناموں کی پروا نہیں۔ جو چیز معنی رکھتی ہے وہ یہ ہے کہ اس مسئلے پر بات ہو رہی ہے۔

پاکستان کے سرکاری شراب سے پاک درجے کے مستقبل قریب میں تبدیل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ لیکن اب کم از کم یہ ہو رہا ہے کہ شراب پینے والے سامنے آ رہے ہیں اور اس بارے میں بات کر رہے ہیں اور اپنی مصیبت سے نکلنے کی راہیں تلاش کر رہے ہیں

source