پٹواریو سنو اور ڈوب کر مر جاؤ . تمہرے شریف حکمران کیسے اس ملک کے مستقبل اور زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں.یہ سیاست اور حکومت اپنے کاروبار کی ترقی اور ذاتی مفادات کیلئے ہی کرتے ہیں . ان کے دماغوں میں بجری اور گردنوں میں سریا بھرا ہوا ہے . اس خاندان کے فرد کے پاس عھدہ ہو یا نا ہو حکم اس کا ضرور چلتا ہے. اسے کپتان کی تعریف یا شریف خاندان کی مخالفت کے لئے لفافہ بھی نہیں ملتا صرف ضمیر زندہ ہے آنکھیں کھلی ہیں
پٹواریو. آج اس نے آپ کیلئے آخری سکنڈز میں غغیرت " یعنی تھوڑی سی غیرت ہونی چاہیے" تک کے الفاظ کا استعمال کر دیا ہے ، یہ وہی الفاظ ہیں جو پی ٹی آئی والے اس چور شاہی خاندان کیلئے استعمال کرتے ہیں اور مریمی تنخوا داروں کے پچھواڑے میں آگ لگ جاتی ہے، اس لئے کہ شریفوں کی بغیرتی اور نا اہلی روز روشن کی طرح عیاں ہے. بس اب جواب میں پٹواری کسی کی ذاتی زندگی کا رنڈی رونا لے کر بیٹھ جائیں گے
الیٹ، ڈالفن کے بعد آپ شارک اور کوبرا بھی بنا ڈالو لیکن نتیجہ اس سے بھی بد تر ہو گا