To watch complete Press Conference , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...l-Press-Conference-in-Peshawar-22nd-July-2015
چوسنی کے .... سارے پیسے ناچ گانے ، مراثی ، جلسے جلوسے ؛ ہیلی کوپٹر پر خرچ دیے ہیں
عقلمند آدمی پارٹی فنڈ اور سرکاری فنڈ ميں فر**ق نہيں معلوم
شريفوں کی طرح عوام کے ٹيکس کے پيسے سے اشتہاری مہم چلاکے اپنے منہ اشتہاروں ميں چپکانے کی عادت نہيں عمران خان کو۔
لاہور اور اسلام آباد کی ميٹرو کا حال ديکھ ليا نہ پہلی ہی بارش کے بعد کون سا شريفوں کی جيب سے لگا جو لگانے سے پہلے سوچتے
کوئی قابل ذکر کام کیا ہوگا تو مشہوری ہو گی . پہلے کچھ کر کے دیکھاؤ پھر شریفوں کی طرح مشہوری بھی کر لینا
ہاں بلکل ميٹرو کی طرح
لاہور اور اسلام آباد دونوں سوئمنگ پول بن گے پہلی ہی بارش کے بعد
ايک کی تو چھتوں پر تو ٹيپ لگائی اب ديکھو دوسری کے ساتھ کيا کرتے ہيں
-----
ٹيپيں لگا کے يا ڈيزائن تبديل کر کے[hilar]
چھوٹے موٹے نقص دور ہو جاتے ہیں
جواب نہیں تھا تو عمرانیات (فضولیات) پر آگئے
مجھے معلوم ہے پٹواری بے عزتی بلکل محسوس نہيں کرتے
جواب ملا کہ نہيں جس پہ تم تنز کر رہے تھے
اسلام وعلیکم
Really! and D.J. Butt payments were for charity?