Khan sahab ab app ko sarkon pe aana ho gaa, nooray patwari sharafat ki zubaan nahee samajhtay.
aik zabardast kisam ka dharna Lahore main chahiye
چہرے کی افسردگی بتا رہی ہے کہ کسی نے اچھا نہیں کیا ان کے ساتھ، کیا پالیٹکس کی ہے مسلم لیگ نے، مزہ آگیا۔
اپنی خود بے عزتی کی نوں لیگ نے اور اسے اس کا مزہ آگیا ہے؟
تم لوگ تو عوام کے پاس جانے کی لافیں مار رہے تھے پر جیسے دھڑا دھڑ بجلی کے پراجیکٹ فیل ہوئے جیسے گیس جیسے کشکول سب بکواس نکلا تو ن لیگ نے سوچا داڑھی والے بکرے کے پیچھے گیدڑ بن کے چھپنے میں ہی عافیت ہے عوام سے بہت چھتر پڑیں گے عوام کا موڈ دیکھ کر ناکام لیگ بھاگ گئی عوام سے ہی
جو جیتا وہ سکندر، ہارنے والا باندر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|