کیا آپ کو پتا ہے ؟ عمران خان نے جب لندن میں کل فنڈ ریزنگ شروع کی تو ٹارگٹ 400,000 پاؤنڈ تھا، لیکن اکھٹے 750,000 پاؤنڈ ہو گئے_
خان صاحب پر دنیا کا اعتماد
![]()
ماشااللہ ...
خان صاحب لندن ، مانچسٹر کے مصروف ترین دورے کے بعد اور برطانیہ سے پاکستان کا لمبا سفر کر کے بھی اس قوم کے بہتر مستقبل کے لئے آرام کی بجاۓ سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں
انشاءاللہ یہ شخص نیا پاکستان بنا کر رہے گا
انشاءاللہ یہ شخص نیا پاکستان بنا کر رہے گا مگر کیسے؟ ن جی غچہ پر غچہ دے رہے ہیں، عمران ان کی باتوں میں آرہا ہے وہ سڑکوں پر کیوں نہیںنکلتا ہے جیسے لیبیا والے نکلے اور انہوں ن جی سے زیادہ مضبوط حاکم کو اکھاڑ پھینکا
Tum chahtay ho jo halat
Lebia .k hai wohi pakistan k ho
Mula fasadi na ho
Ho nhi sakta
انشاءاللہ یہ شخص نیا پاکستان بنا کر رہے گا مگر کیسے؟ ن جی غچہ پر غچہ دے رہے ہیں، عمران ان کی باتوں میں آرہا ہے وہ سڑکوں پر کیوں نہیںنکلتا ہے جیسے لیبیا والے نکلے اور انہوں ن جی سے زیادہ مضبوط حاکم کو اکھاڑ پھینکا
اب اس کۓ قسمت میں دھکے ہے لکھے ہیں
الله نے آج ہمیں پھر سرخرو کیا
الله اپ کا شکر ہے
پاکستان کۓ ترقی کو اب کوئی ملک دشمن نہیں روک سکتا
امین
Tum chahtay ho jo halat
Lebia .k hai wohi pakistan k ho
Mula fasadi na ho
Ho nhi sakta
اگر میں ان لوگو کو ملک دشمن کہتا هوں تو غلط نہیں کہتا
یہ لوگ ہمارے پاکستان کو لیبیا اور عراق بنانا چاہتے ہیں
اور پاکستان کے ترقی کے خلاف ہیں
میں سمجھتا ہوں کے تم ایک واقعی ہی میں ایک فتنہ پرور ہو کیوں کے کبھی تم بریلوی بنتے ہو کبھی وہابیوں کے مامے اور آج تم القاعدہ کے کام کو پسند کر رہے ہو یہ ثابت ہوتا ہے کے تم کسی کے ایجنٹ ہو یہود ہنود نصارا کے
ڈرو اس وقت سے جب عمران خان سینہ تان کر کھڑا ہو جائے پھر لٹیروں کا حشر لیبیاوالے سے بھی برا ہوگا، جب اس کا سونے کا پستول کام نا آیا تھا اور وہ عوام سے اپنی زندگی کی بھیک مانگ رہاتھا، ایسا ہی پاکستان کے لیٹرون کے ساتھ ہوگا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|