Hypocrisy in Pak media - How govt ads affect the conduct of journalists?

sher_khan

Senator (1k+ posts)
LOL the three idiots show - AKA zara Hut Kay - was criticizing IK for his staement regarding the foreign players.

Here is a tweet of Mubashir Zaidi regarding Lahore Qalandars. He calls them Lahore "Kanjars."

And these 3 morons were criticizing IK's choice of words. Pak media industry is a union of hypocrites and these three anchors are registered members of the union.

Government ad revenues for the media houses do go a long way....

Here is the link to MZ's tweet:


 
Last edited by a moderator:

dingdong

Banned
Aik Team Haram khore Chore fraudiay Nooray Butt ke Khandaan ki bhui hai Corruption khailnay wali Team yeh Naam Uss team kaa Hona chahi a
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

پھٹیچر کہہ دیا وہ بھی غیر ملکی کھلاڑیوں کو؟ اس سے تو بڑی بدنامی ہو گی
ہاں البتہ پوری دنیا جانتی ہے کہ ہمارا وزیراعظم چور ہے
اس سے کوئی بدنامی نہیں ہو گی،

70% آبادی پھٹیچر زندگی گزار رہی ہے،

اس سے کوئی بدنامی نہیں ہو گی،
ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے حکمران جماعت ٹبر سمیت رنگ رلیاں منائے
اس سے کوئی بدنامی نہیں،
ہم دنیا کے کرپٹ ترین ملکوں میں سے ایک ہیں اس میں بھی کوئی بدنامی نہیں،
ہاں لیکن پھٹیچر کہنے سے بڑی بدنامی ہوتی ہے،

#روندےبدنامی_نوں

مریم اورنگزیب صاحبہ فرما رہی ہیں کہ عمران خان نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہا اس پر عوام ان کا اگلے الیکشن میں محاسبہ کریں گے
شہباز شریف کی پھٹیچر پنجاب پولیس نے ماڈل ٹاون میں چودہ لوگوں کو بھون ڈالا،ایک حاملہ خاتون کے جبڑوں پر گولیاں ماریں۔۔۔
ایک ہزار دن گزر چکے لیکن ہمارے پھٹیچرنظام انصاف نے لواحقین کو انصاف فراہم نہ کیا کیونکہ قاتلوں کے قدموں کے نشان جاتی امرا تک جاتے ہیں
نوازشریف نے کرپشن کرکے اربوں روپوں کی منی لانڈرنگ کے ذریعے لندن میں بچوں کے نام پر فلیٹس خریدے لیکن عوام کی لوٹی گئی رقم پر عوام کے ٹیکس سے پیسوں سے تنخواہیں لینی والی نیب سمیت کوئی تحقیقاتی پھٹیچرادارہ شریف خاندان کا احتساب کرنے کو تیار نہیں ہے
اسحاق ڈار نے موٹروے تک گروی رکھ کر عالمی قرضے لے کر ملکی معیشت پھٹیچر کردی
رانا ثنا اللہ کے پھٹیچر جماعتوں سے قریبی تعلقات ہیں جس کی وجہ سے پنجاب میں رینجرز کو غیر مشروط اختیارات نہیں دیے گئے
خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کو پھٹیچر کردیا
پی آئی اے سے لے کر سٹیل مل تک پھٹیچر کردی گئیں۔۔۔۔۔
پھٹیچرپالیسیوں کی وجہ سے زرعی ملک کی زراعت کی گروتھ منفی میں چلی گئی،درآمدات بڑھ گئیں،برآمدات گھٹ گئیں،قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے۔۔۔۔
مریم اورنگزیب صاحبہ آپ نے ملک کو عملی طور پر پھٹیچرکردیا لیکن احتساب صرف عمران خان کا ہوگا وہ بھی ایک زبانی بیان پر۔۔۔کیا منطق ہے
 

Back
Top