Hussain Nawaz tells details of his London flats in supreme court

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
11174823_436285013215366_8381145980410281106_n.jpg
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Chal bhai gonglu ne ek nai kahani market mein peesh kerdi. Kitne aur jhoot bolo gay bhai ? Jitne zaleel aur beizzat hogaye ho, woh qafi nahi ?
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
"Nielson aur Nescol Al-thani khandaan ki milkiyat theen"

LOL. Another pandoras box. If the properties were owned by ALthani, then what the heck were those properties doing, being pledged against Hudaibiya loan in 1998? pa.gal samjha huwa hai logon ko....their principle is to create such a spiral of irrational arguments that the judge rips his own hair out and tosses the case away
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

[h=1]حسین نواز نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
[/h][h=1]
[/h][h=1]
[/h]
[h=1][/h]
671594-hussain-1480948217-936-640x480.jpg
دستاویزات اضافی درخواست کے ساتھ جمع کرائی گئیں جنہیں عدالتی ریکارڈ کاحصہ بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ فوٹو؛ فائل


اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازنے لندن پارک لین فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔
نمائندہ ایکسپریس نیوز کےمطابق سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی گزشتہ سماعت میں لندن اپارٹمنٹس کے ریکارڈ جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت میں ان اپارٹمنٹس کی ملکیت کی دستاویزات جمع کیوں نہیں کرائی گئیں اور یہ کیوں عدالت سے چھپائی جارہی ہیں۔

نمائندہ کے مطابق حسین نوازکے وکیل اکرم شیخ نے ایک اضافی درخواست کے ذریعے چاروں فلیٹس کی خریداری سے متعلق ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا جس میں بتایا گیا ہے کہ نیسکول کمپنی نے فلیٹ ون سیون 1993 میں 5 لاکھ 85 ہزار پاؤنڈ میں خریدا اور نیلسن کمپنی نے فلیٹ 16 اور 16 اے 10 جولائی 1995 کو 10 لاکھ 75 ہزار پاؤنڈز میں خریدا جب کہ نیسکول کمپنی نے فلیٹ 17 اے 5 جولائی 1996 کو 2 لاکھ 45 ہزار پاؤنڈ میں خریدا اور چاروں اپارٹمنٹس 19 لاکھ 5 ہزار پاؤنڈز میں خریدے گئے۔

ریکارڈ میں بتایا گیا ہےکہ جس وقت فلیٹ خریدے گئے اس وقت نیلسن اور نیسکول کمپنیاں الثانی خاندان کی ملکیت تھیں، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فلیٹس کی خریداری سے متعلق دستاویزات کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے کیونکہ دستاویزات کو ریکارڈ پر لانے سے انصاف ہوسکے گا۔
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کل ہوگی جس میں ممکنہ طور پر ان دستاویزارت پر بھی بحث کا امکان ہے۔
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: حسین نواز نے لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق &#1585

Strange..!!! I thought they don't have any flats in London, that's what they always claimed.
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا


لندن فلیٹس خریداری: اکرم شیخ نے اضافی دستاویز عدالت میں جمع کرا دی

364148_85915882.jpg

لندن میں پارک لین کے چاروں اپارٹمنٹس کب اور کتنے میں خریدے گئے؟ حسین نواز کے وکیل اکرم شیخ نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں، اکرم شیخ کہتے ہیں اضافی دستاویزات عدالتی ریکارڈ پر لانے سے انصاف ہو سکے گا۔

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن کے پارک لین اپارٹمنٹس 1993ء سے 1996ء کے درمیان خریدے گئے۔ چاروں اپارٹمنٹس نیلسن اور نیسکول کمپنی نے خریدے۔ مجموعی مالیت 19 لاکھ 5 ہزار پاؤنڈز تھی۔ دستاویزات میں فلیٹس کی خریداری کے وقت دونوں کمپنیاں الثانی خاندان کی ملکیت ہونے کا دعویٰ بھی کیا گیا ہے۔
دستاویزات کے مطابق، نیسکول کمپنی نے پارک لین کا فلیٹ نمبر 17، 7 مئی 1993ء کو 5 لاکھ 85 ہزار پاؤنڈز میں جبکہ فلیٹ نمبر 17 اے، 5 جولائی 1996ء کو 2 لاکھ 35 ہزار پاؤنڈز میں خریدا۔
اضافی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ پارک لین کے فلیٹ نمبر 16 اور 16 اے 10 جولائی 1995ء کو نیلسن کمپنی کے ذریعے خریدے گئے۔ کمپنی نے دونوں فلیٹس کی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار پاؤنڈز ادا کی۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ اپارٹمنٹس کی قیمت خرید سے متعلق اضافی دستاویز عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنائی جائے کیونکہ اضافی دستاویز عدالتی ریکارڈ پر لانے سے ہی انصاف ہو سکے گا۔
- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/364148#sthash.Up8BXlzr.dpuf
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

واہ میرے موٹو بھائی نے ١٣ سال کی عمر میں پانچ لکھ ٨٥ ہزار پونڈ کما لئے تھے .بھائی میں ابھی اٹھارہ سال کا ہوں مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتاؤ :)
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا



وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نوازنے لندن پارک لین فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا، اس سے قبل انھوں نے دعوٰی کیا تھا کہ الحمداللہ یہ فلیٹ میری ملکیت ہیں، انھیں عدالت میں یہ ثابت کرنا ہے یہ فلیٹ ان کی ملکیت کب سے ہیں؟
وہ کہتے ہیں کہ ۹۵ یہ الثانی کی ملکیت تھے، ان کی ملکیت میں کب سے ہیں؟ اس لحاظ سے یہ دستاویزات خاموش ہے اور اس کی کوئی حثیت نہیں ہے۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

واہ میرے موٹو بھائی نے ١٣ سال کی عمر میں پانچ لکھ ٨٥ ہزار پونڈ کما لئے تھے .بھائی میں ابھی اٹھارہ سال کا ہوں مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتاؤ :)

ٹوٹکا یہی ہے کہ فرزندی میں جانے کے لیے ایک جرنیل اور ہمشیرہ کے لیے ایک بہادر کپتان ھونا چاھیے


RS=%5EADBcDT1VviRtNl542G_ZNnvzU4GI5w-;_ylt=A2RimE_V1UVYqWkAFw2U3uV7;_ylu=X3oDMTBrZ25oc2dhBHZ0aWQDanBjMDAzBDADanBjMDAz;_ylc=X3IDMgRmc3QDMQRpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVDVVVWg4ei1Oc1VYeTdockozMGpHUy1BYWNMMnE1a0xkNGRBN3ZZcnJjQWUzMHdqNmhod08zZWFnBHADYm1GM1lYb2dlbWxoSUhCcFkzUjFjbVZ6BHBvcwM5BHNlYwNzaHcEc2xrA3Nmc3QEdHVybANodHRwOi8vbXNwLmMueWltZy5qcC95amltYWdlP3E9NGsyVVFLWVh5TEZmZFUxUWthVm9OYmpzZS5NR1RWYkxERF9DOTBKaFR5RDhTTzVJcnppS0p3XzlSVG9qOHJOb1hYdXczQ0tiU2s3Z1VKZXFKZExTajc4M29XQUh5elpSN0EzMEFkSTFGMXNDRWU4Z3JaeVNxUDg0bnJnLjhEb2FKY3lSTGFYT2c4b3pWUklaWHctLSZzaWc9MTM4OTMxdnBk
RS=%5EADB5gKQuvK174P_nj7fQ.5xr.W90rY-;_ylt=A2RinFIF1kVYSXgAWDSU3uV7;_ylu=X3oDMTBrZ25oc2dhBHZ0aWQDanBjMDAzBDADanBjMDAz;_ylc=X3IDMgRmc3QDMARpZHgDMARvaWQDQU5kOUdjVERpQUNseTBXVUhmTUcyS1cyRHA1cUM5LUw0TGFNNDhnNzdJZ2dwcEFDUGQxVEZLYnp6TjNwUy1CeARwA1kyRndkR0ZwYmlCellXWmtZWElnY0dGcmFYTjBZVzQtBHBvcwM0OQRzZWMDc2h3BHNsawNzZnN0BHR1cmwD
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

عباسی صاب ،آپ بھی اگر موٹے بھائی کی طرح صحت مند ہوتے تو اس سے زیادہ پیسہ کما چکے ہوتے ۔:biggthumpup:
واہ میرے موٹو بھائی نے ١٣ سال کی عمر میں پانچ لکھ ٨٥ ہزار پونڈ کما لئے تھے .بھائی میں ابھی اٹھارہ سال کا ہوں مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتاؤ :)
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

عباسی صاب ،آپ بھی اگر موٹے بھائی کی طرح صحت مند ہوتے تو اس سے زیادہ پیسہ کما چکے ہوتے ۔:biggthumpup:

I bet you feel a real tit once again today, Maryam tells you one thing so you go on forums desperately trying to defend that, and then they lose their nerve about the lie and tell another lie and then you have to come on these forums and try to defend that. Being a Noora is like being a sewer rat, you just have to eat up the ****.
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

نورا ساب ،اتنا جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، میں تمہاری طرح کسی کا نوکر نہیں ہوں ، تم جہانگیر ترین سے مال حرام وصول کر کے یہاں تاریک انساپ کے مخالفین کو گالیاں دیتے ہو ،اس طرح کی کمائی تمہی کو مبارک ہو :biggthumpup:
I bet you feel a real tit once again today, Maryam tells you one thing so you go on forums desperately trying to defend that, and then they lose their nerve about the lie and tell another lie and then you have to come on these forums and try to defend that. Being a Noora is like being a sewer rat, you just have to eat up the ****.
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسین نواز نے فلیٹس ک ریکارڈ جمع کرادیا

واہ میرے موٹو بھائی نے ١٣ سال کی عمر میں پانچ لکھ ٨٥ ہزار پونڈ کما لئے تھے .بھائی میں ابھی اٹھارہ سال کا ہوں مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتاؤ :)


BOhat assan hey....
sub say pehlay 500 LB gain kar lo.....

phir batana..,,next step ka lieyh.....
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot] مجھے بھی کوئی ٹوٹکا بتاؤ [/FONT]:) yes here is the KEY father and all members of families MUST BE in the GOVERNMENT at least 30 in Pakistan hahahahahaha
 

Back
Top