tarzanfaridi
Minister (2k+ posts)
نائب سٹی صدر پی ٹی آئی ڈیرہ غازیخان کے قتل کا معمہ حل نہ ہو سکا ،ورثہ کا زرتاج گل کے شوہر پہ الزام ، ،اب جے آئی ٹی نہیں بننے دی جارہی بلکہ جو سیاسی شخصیت پکڑی جاتی ہے اسے چھڑوا لیا جاتا ہے ،بہن کا الزام
Last edited by a moderator: