جناب
زرداری نے آدھی بیکری لوٹ لی اب تمھارے جیسوں کے حصے میں کیک پیٹیز ہی آنا تھا
جنھوں
نے باقی کی آدھی بیکری لوٹنی ہے وہ آج کل تن من دھن سے ڈھائی سال لگا چکے
باقی کے ڈھائی سال کی پوری کوشش ہے
ادھر کڑکیاں لگ گئی ہیں اب دیکھنا ہے کے سارے چوہے پکڑے جاتے ہیں یا نہیں
اگر تمام چوہے نہ پکڑے گئے تو پھر راحیل شریف نے جتنی عزت کمائی ہے
اس سے دگنی ذلّت کمائے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|