جب ڈالر 150 روپے کا ہو جائے۔ جب سٹاک مارکیٹ 4 سال کی کم ترین سطح پر گر جائے۔ مہنگائی 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے۔ پٹرول 109 کا ہو جائے۔ بجلی کی قیمتوں میں 100 اور گیس کی قیمتوں میں %300 اضافہ ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ اپوزیشن کرپٹ ہے۔
As i have said time and again , this shall be the worst gov of the history of Pakistan. The country is headed to a full fledged civil war. Army shall soon force their kid to resign and the Youthia eutopia shall fall apart