Humble and a learned man vs arrogant and a perpetual dropout!!!

desan

President (40k+ posts)
E7UMFOQXMAAHLFe


E7UMFfhWUAYw5ZE
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اَنا سب میں ہوتی ہے
جھکنا کوئی بھی پسند نہیں کرتا مگر اس کے باوجود کوئی اپنی اَنا کا گلا
گھونٹ کر آپ کے لیے جھک رہا ہے
آپ کو سنبھال کر رکھنا چاہتا ہے تو قدر کریں ایسے انسان کی
ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے

وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Correction, perpetual drop-in.... Zalim Khan selected kum Eracted zayada nikla ..... Cheekhain bata rahi hain ..... Kashmir main Tun diya..
 

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
This is the news of AJK Election of 2016. Look how Imran Khan and his than Party Spokes person Naeem Ul Haq responded. Than, compare the response of current PML N leadership and you will see the difference of morality and political ethics.

1103645135-1.jpg


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx? newsID=1103645135&Issue=NP_LHE&Date=20160722
 
Last edited by a moderator:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز جلسوں میں لوگوں کی کثیر تعداد دیکھ کر آزاد کشمیر الیکشن میں جیت پکی سمجھ بیٹھی
‏لیکن یہ نہیں جانتی تھی پاکستان کی نصف سے زائد آبادی کا فیورٹ مشغلہ ونڈو شاپنگ ہے
?​
 

master timi

MPA (400+ posts)
ان جلسوں میں نہ جانے کتنے لوگ گاڑیوں میں بھر کے شاہد خاقان عباسی کے حلقے سے آئیں ہوگیں اور یہ تو سب جانتے ہیں کہ جہاں ن لیگ کی حکومت ہو وہاں پر کس طرح سرکاری وسائل استعمال کر کے جلسوں میں بندے لائے جاتے ہیں۔
 
مریم نواز جلسوں میں لوگوں کی کثیر تعداد دیکھ کر آزاد کشمیر الیکشن میں جیت پکی سمجھ بیٹھی
‏لیکن یہ نہیں جانتی تھی پاکستان کی نصف سے زائد آبادی کا فیورٹ مشغلہ ونڈو شاپنگ ہے
?​
عوام صرف مریم نواز کا گلاس دیکھنے آئی تھی خالی تھا یا بھرا ہوا تھا