ان کے معدے کمزور ہیں، عدالت جا کر ان کے وضو ٹوٹ جاتے ہیں دوسروں کا شغل لگاتے تھے، آج ان کی اپنی تجوری کی موری کھل گئی ہے
میاں صآب علاج کروانے گئے ہیں، اس دوران پرویز رشید اور ڈینی بھی اپنے منہ کے پیچ قابلوں اور جوڑوں میں تھوڑا بہت تیل ڈال لیں گے۔
کافی گھِس گئے ہوں گے ان بیچارے شریفوں کے مزدوروں کے منہ اتنے دن انتا چیخ چیخ کر بولنے سے