Human rights commission shows concern on rangers operation

bisaat

Banned
کراچی آپریشن کو شفاف اور قانون کے دائرے میں رکھنے کا مطالبہ


150423173426_rangers_karachi_arrest_640x360_afp.jpg


ایچ آر سی پی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں پر الطاف حسین کی تقاریر سننے کے باعث مقدمات قائم کرنا آزادی رائے اور آزادی اظہار کے حق سے مطابقت کا حامل نہیںپاکستان میں حقوقِ انسانی کے کمیشن نے کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کو زیادہ شفاف اور قانون کے دائرہ میں ر رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین پر رینجرز مخالف تقاریر پر مقدمات درج کرنے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔

کراچی میں دو سال قبل ٹارگٹ کلنگ، شدت پسندی، بھتہ خوری اور قبضہ گیری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس میں رینجرز کو مرکزی کردار دیا گیا اور پھر پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد وجود میں آنے والی ایپکس کمیٹی سے رینجرز کا دائرہ کار میں مزید اضافہ ہوگیا۔
انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ رینجرز کے آپریشن کے بارے میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے اصرار کیا گیا ہے کہ اس آپریشن کا ہدف وہ ہی ہے اور اسے ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
کمیشن کے مطابق اس حوالے سے ایم کیو ایم کے دفاتر پر چڑھائی کے دوران ایم کیو ایم اور رینجرز نے الگ الگ دعوے کیے ہیں جو آزادانہ چھان بین کا تقاضہ کرتے ہیں۔
انسانی حقوق کمیشن کے اعلامیے کے مطابق دعویٰ اور جوابی دعویٰ کے دوران حق رائے اور اظہار رائے کے حق کے بارے میں پیدا ہونے والے خدشات سے کمیشن کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔


رینجرز یا کسی بھی ادارہ پر تنقید کے حق پر کسی قسم کی قدغن لگانے کی کوئی جائز وجہ موجود نہیں۔ یقینا یہ حق نفرت یا تشدد پھیلانے کے لیے استعمال نہیں ہوسکتا۔
اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایچ آر سی پی یہ نہیں سمجھتا کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں پر الطاف حسین کی تقاریر سننے کے باعث مقدمات قائم کرنا آزادی رائے اور آزادی اظہار کے حق سے مطابقت کا حامل ہے۔ ماسوائے اس کے کہ یہ عمل نفرت پر اُکساتا ہو۔


انسانی حقوق کمیشن نے تسلیم کیا ہے کہ کراچی میں ہونے والی بہیمانہ قتل وغارت گری میں رینجرز کے آپریشن کے باعث یقینی طور پر کمی واقع ہوئی ہے اور کمیشن یہ توقع کرتا ہے کہ اس بہتر ہوتی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس قتل وغارت گری میں ملوث عناصر کو شفاف اور قانونی طریقے سے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
ایچ آر سی پی نے کراچی میں مشتبہ افراد کے مقابلوں میں مارے جانے میں قابل ادراک اضافہ کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے ہونے کے بارے میں بھی تشویش کا ظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادوشمار سے بھی عیاں ہوتا ہے، سکیورٹی آپریشنوں میں شفافیت پر اس قدر زور نہیں دے سکتے جس قدر ضرورت ہے۔

کمیشن کے مطابق وہ بلاتردید یہ واضح کر دینا ضروری سمجھتا ہے کہ لوگوں کا اٹھا لیا جانا اور ان کے اتے پتے کے بارے میں کافی عرصہ لاعلم ہونا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
انسانی حقوق کمیشن کے مطابق وہ سمجھتے ہیں کہ سکیورٹی ایجنسیاں بھی طالبان اور ان جیسے دوسرے گروہوں کے بارے میں جانتی ہیں کہ وہ کراچی میں پھل پھول رہے ہیں، وہ اپنی عدالتیں لگاتے ہیں اور جھگڑوں کے فیصلے کرتے ہیں۔
کمیشن نے یہ امید بھی ظاہر کی ہے کہ سکیورٹی ایجنسیاں اتفاق کریں گی کہ کراچی میں امن وامان بحال کرنے کے لیے اٹھایا گیا کوئی بھی اقدام اس وقت تک بے مقصد رہے گا جب تک ایسے عناصر کا تعاقب نہیں کیا جاتا۔

http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2015/07/150728_hrcp_altaf_mqm_rangers_khi_zs

 
Last edited by a moderator:

rmunir

Minister (2k+ posts)
Re: human rights commission shows concern on rangers operation and pakistan becoming police state (where army can't take criticism)

ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام
 

Wireless

Councller (250+ posts)
Re: human rights commission shows concern on rangers operation and pakistan becoming police state (where army can't take criticism)

Whatever. Karachi people are happy and these MQM bastrds should either be killed or hanged including BISAAT AND MR. MEHWISH ALI.
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: human rights commission shows concern on rangers operation and pakistan becoming police state (where army can't take criticism)

تمام بھتہ خورون حرام خوروں اور ٹارگٹ کلر کو قانون کے مطابق پاکستان کے اداروں نے گرفتار کیا ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انسانی حقوق کے نام نہاد منافق اداروں نے جہاں ضرب عصب پارٹ ون پر خاموشی اختیار کیئے رکھی پارٹ ٹو پر بی صبر کریں. دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کی ہے تو دہشت گردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گے
 

kwan225

Minister (2k+ posts)
Pakroo in sab , lambay, danger, lulay , langray, motay, wagyara wagayra ko... aur in sab ko bi jo in criminals ki tarafdari karain....
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye..Be..ghairat Human walay tab kidhar they jab MQM
Bhatta.leti thi...bori mien band lashain phainkti thi...20 hazar
beghunah maray gey karachi mein.tu ye L..anati human walo
ki..
G kio nahi bolti thi???Ranger we true Paksitani are with
you...
 

joekearns

MPA (400+ posts)
LOL!!! MQM is more concerned than Human Rights!! world human rights watch should be happy that no one is killed since than operation started and before 30 to 40 people were killed every day MQM terrorist!! so stop this bullshit.. DRAMA
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Did they showed concerns over target killings, bhata, china cutting, sectarians killings, list goes on and on all the way up to 70,000 killings of civilians...and now these indian sponsors are finding no other way, because they are losing..
They should get lost, and only stick their head "where sun don't shine"..
This is operation clean-up../.AND IT SHOULD NOT STOP OVER THE CONCERNS FROM FOREIGN FUNDED NGO...
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Jabb kai so logon ko zinda jalaaya gaaya logon ko bhatta naa dainay parr maraa gayaa logon ko maar karr bori mai phainkaa gayaa uss waqt yeh kahan maray huway thaay aur yeh bharva Riaz Sohail kahan thaa uss waqt ?????
 

Londonguy

Senator (1k+ posts)
The poor innocent mureed of Saint Altaf the Saviour have a point

I hear the HRCP said exactly the same about the Holocaust and the jews of Germany/Poland/Europe in 1942

:)
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
میں وہی سوچ رہا تھا، اب تک آسما جہانگیر اور یہ بکے ہوۓ ہیومن رائٹس کمیشن والے اب تک گہری نیند کیسے سو رہے ہیں. ان کا ریکارڈ ہے جیسے ہی کوئی قاتل، ٹارگٹ کلر، بھتہ خور، ٹیررسٹ پکڑا جاتا ہے، انکے باپ انکا پٹا کھول دیتے ہیں اور یہ اپنے روایتی انداز میں بھونک بھونک کر میڈیا کے ذریے سیکورٹی فورسز کو دھمکاتے ہیں. کیا انکو یہ لگتا ہے کہ راحیل شریف نے چوڑیاں پہنی ہیں؟ اب تو آجاؤ میدان میں، دیکھ لیتے ہیں کس میں کتنا دم ہے

ان بے غیرتوں کو شہریوں کی اموات نظر نہیں اتین. دل جلتا ہے تو صرف حرامخوروں کی موت پر
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
BBC Urdu is a propaganda tool nowadays nourished and maintained by the Indians.

This is another propaganda to malign internationally the image of Pakistan's National Security Authorities.

We condemn this statement by Human Rights Commission

maaro en ko b jo humare shahron ko aman ka gehwara banne men rukawat hen..Pak fuaj or Sindh Rangers zindabad..
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
انسانی حقوق کمشن اور دیگر ایسے ادارے جن کو باھر سے پیسہ دیا جاتا ھے اور وہ اس کا حساب ریاست کو پیش نہیں کرتے، ان کو اس طرح کے پنگے لے کر دہشت گردوں کے لیے مزید مصیبت کھڑی نھیں کرنی چاھیے، انسانی حقوق کمشن ایک مشکوک ادارہ ھے جو سرد جنگ کے زمانے کے ریڈیو فری ورلڈ کی طرح ھی امریکی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کا کام کرتا ھے اور رینجرز کے خلاف بیان دے کر کمشن ایسے لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رھا ھے جو خود بھی غیر ملکی ایجنڈے پر چل رھے ھیں، دو بدبختوں کا گٹھ جوڑ رینجرز کو مزید فعال تو کر سکتا ھے، دل شکستہ نھیں،
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
pakistanis (read punjabis) don't even know human rights, how will they recognize this :)
Punjabi doodhwalas know only your mother bisaat bharvay....
Have you ever asked your mother about the Punjabi doodhwala who used to come to deliver milk in the morning, she would open the door for him, RESULT, bisaat you were born..:lol::lol::lol:
 
Last edited:

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
Re: human rights commission shows concern on rangers operation and pakistan becoming police state (where army can't take criticism)

Whatever. Karachi people are happy and these MQM bastrds should either be killed or hanged including BISAAT AND MR. MEHWISH ALI.



yeh din tum par bhi a sakta hai.
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
BBC Urdu is a propaganda tool nowadays nourished and maintained by the Indians.

This is another propaganda to malign internationally the image of Pakistan's National Security Authorities.

We condemn this statement by Human Rights Commission

ha ha ha jab mqm ke against khabar ho to thik hai , nahi to raw ke agent .sharm karo begharto .
 

Back
Top