Hum Supreme Court Kay 5 Logon Ko Ghalat Nahi Kahtay Unkay Faislay Ko Ghalat Kahtay Hain -Rana Sana U

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ہم شیطان کو غلط نہی کہتے، اس کے سجدہ نہ کرنے کے عمل کو غلط کہتے ہیں

:lol:

ایسی بیہودہ اور لایعنی لاجک نورے کے کپوروں کا ہی کام ہے
 

Bazegar

Councller (250+ posts)
یہ جاہل مچھندر کالے منہ والا پتا نہیں وزیر قانون کیسے بن گیا مجھے نہیں لگتا کہ اس بیغیرت نے میٹرک بھی پاس کیا ہے جو بندااسطرح کی بات کر رہا ہے ۔جن ججوں نے یہ فیصلہ دیا ہے وہ نہ جانے کتنے مرحلوں سے گزرنے کے بعد سپریم کورٹ کے جج بنے ھیں انہوں نے اس فیصلے تک پہنچنے کے لیے ڈیڑھ سال تک اسکو سنا اور ان لوگوں کو ہر طرح سے ڈیفینڈ کرنے کا موقع دیا مگر یہ ناکام رہے ہیں ۔پھر انکو کیسے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔عدالت کو چاہیے کہ وہ ان پر کنٹیمٹ کا چارج لگائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top