Hum Log - 14th September 2012 - Allama Ibtesam Illahi & Mufti Abdul Qavi - Increasing Trend Of Gend

Sher

Senator (1k+ posts)
r7xx7.png
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
ابتسام الہی صاھب نے بات کو بہت الجھا دیا مفتی قوی صاھب تو تب بھی چپ نہیں ہوں گے جب "بتی" چلی جاے . سیدھا سا ایک سوال تھا "اگر کوئی جان بوجھ کر اور اپنی خواش نفسی اور حوس پر اپنی جنس تبدیل کرواے گا تو یہ شیطانی عمل ہو گا" بار، بار یہ کہنا کہ اس کہ بارے آپ کیا کہتے ہیں کیا تک بنتا ہے ؟ سوال تو یہ ہے کہ ایسا کون کر سکتا ہے اور کن حالت میں اور کیا شریعت اس بات کی اجازت دیتی ہے ہمار قانون اور معاشرہ قبول کرتا ہے؟ ، مگر آپس کی بحس اور اور فتوے بازی کہ اس رجحان نے ساری بحس کو لاحاصل کر دیا
 

Back
Top