Hum Khatam-e- Nabuwwat Ka Tahaffuz Karte Hain Aur Krte Rhain Gay - Shafqat Mahmood In Ulema Conference

BMW

MPA (400+ posts)
the real reason why Shafqaat Mehmood is fearful and why PTI is left him alone in fighting this is because many claim that Shafqaat Mehmood himself is a Qadyani like Pervez Rasheed of PMLN
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
36780787_2044722022447447_2314169593590972416_n.jpg

Link
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھٹو نے ختم نبوت کا قانون نافظ کیا تھا
مولوی تو دس بارہ دن مرزے سے کھپتے رہے ، لیکن کوئی کام کی دلیل نہ دے سکے
آخر میں بھٹو نے جو سوالات کئیے مرزے مردود سے اس کے نتیجے میں وہ کوئی جواب نہ دے سکا
یہ مولوی تو صرف فساد مچا سکتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یوں تو مسلمان بڑا عشقِ رسولﷺ کا دعویٰ کرتے ہیں، پر ان کے عشقِ رسولﷺ کی اوقات اتنی سی ہے کہ چند ووٹوں کے لئے ساری پارٹیز ختمِ نبوت، ختم نبوت کھیل رہی ہیں، یہاں تک کہ عمران خان جو خود ایک ناجائز بچی کا باپ ہے، وہ بھی آج یہ اعلان کرتا پایا گیا کہ میں ختم نبوت کا تحفظ کروں گا، سراج دولے شاہ کا چوہا بھی ختم نبوت کا منجن بیچ رہا ہے۔ سارے چور، ڈاکو، زانی، بدکار، عیاش ختم نبوت کا تحفظ کررہے ہیں۔۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اوئے چوہدری صمد بونڈ
اپنے الزام کو ثابت کر جو تو نے شفقت محمود پر لگایا تھا، فیصلے کی کاپیاں بعد میں تقسیم کرے رہنا
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
بھٹو نے ختم نبوت کا قانون نافظ کیا تھا
مولوی تو دس بارہ دن مرزے سے کھپتے رہے ، لیکن کوئی کام کی دلیل نہ دے سکے
آخر میں بھٹو نے جو سوالات کئیے مرزے مردود سے اس کے نتیجے میں وہ کوئی جواب نہ دے سکا
یہ مولوی تو صرف فساد مچا سکتے ہیں
بھٹو کو ختم نبوت کا قانون منظور کرنے اور ایٹمی پروگرام کی پاداش میں ہی ضیاء مردود اور اس کے کرائے کی فوج نے حکومت سے الگ کر کے پھانسی دی۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھٹو کو ختم نبوت کا قانون منظور کرنے اور ایٹمی پروگرام کی پاداش میں ہی ضیاء مردود اور اس کے کرائے کی فوج نے حکومت سے الگ کر کے پھانسی دی۔
یہ وجہ نہی تھی افغان جنگ کی وجہ تھی
امریکہ نے افغان جنگ لڑنی تھی اور اس کے لئے سول حکومت نہی چاہئے تھی
ملا اور ملٹری ملے اور امریکی جنگیں لڑیں
بھٹو باہر جانے کو تیار نہی تھا ، اس لئے پھانسی دے دی

لیکن امریکہ کے آگے کسی کی نہی چلتی
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اوئے چوہدری صمد بونڈ
اپنے الزام کو ثابت کر جو تو نے شفقت محمود پر لگایا تھا، فیصلے کی کاپیاں بعد میں تقسیم کرے رہنا

کسی بھوت کے چیلے ،صرف یہ بتاؤ تیری چاچی تحریک انصاف نے ووٹ کیوں نہیں دیا سینیٹ میں
،شفقت محمود نے وہ ہی کیا جس کا حکم تیرے یو ٹرن لیڈر نے دیا
مجھے تو تو بھی قادیانیوں کا وکیل لگتا ہے اس لئے تمہے زیادہ خارش ہے

Link
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

کسی بھوت کے چیلے ،صرف یہ بتاؤ تیری چاچی تحریک انصاف نے ووٹ کیوں نہیں دیا سینیٹ میں
،شفقت محمود نے وہ ہی کیا جس کا حکم تیرے یو ٹرن لیڈر نے دیا
مجھے تو تو بھی قادیانیوں کا وکیل لگتا ہے اس لئے تمہے زیادہ خارش ہے

Link

جناب چوہدری صمد بونڈ صاحب
میں نے صرف اتنا کہا تھا کہ آپ نے جو جھوٹا الزام شفقت محمود پر لگایا تھا اس پر کوئی معافی، کوئی شرمندگی، کوئی ندامت
https://www.siasat.pk/forums/thread...ر-کیا-،-اسلام-آباد-ہائی-کورٹ-کا-فیصلہ.634474/

اور اب ذرا اپنے خالو شفقت محمود کا یہ وڈیو بھی دیکھ لے ، شاید تجھے اپنے الزام پر کچھ ندامت محسوس ہو اور تیری سگی خالہ کو طلاق ہونے سے بچ جائے

باقی میری نظر میں جماعتِ اسلامی اور جماعتِ قادیانی دونوں ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں ۔ دونوں ہی جماعتیں فاسق بھی ہیں اور دین کو اپنے ناپاک عزائم کے لئے استعمال بھی کرتی ہیں۔ لعنت تم دونوں جماعتوں پر اور ان کےخیر خواؤں پر
 
Back
Top