یہ بات حقیقت ہے کہ نالائق اپوزیشن ہے ، ڈفر
جو نہ پالیمنٹ جاۓ نہ لوگوں میں جاۓ
صرف بنی گالا میں لوگوں کے ساتھ تصویریں کھینچ کر خوش ہو جاتا ہے
اور مچھر اسکو سیاست پر پوسٹ کر دیتا ہے
زرداری تو ہے ہی نواز کا یار ، اسکی بات کیا کریں
آجکل زرداری نے خان کو پھنسایا ہوا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|