Hum 2023 tak rahain gay - Talal Ch's prediction

Haristotle

Minister (2k+ posts)
کیوں اس کے بعد کیا آپ فوت ہو جایئں گے یا پاکستان میں کرپشن ختم ہو جے گی؟
جب تک یہی پولیس ہے، یہی پٹوار ہے، یہی عدلیہ ہے، یہی افسر شاہی ہے، یہی نیب ہے، یہی فوج ہے ،یہی سیاست ہے ، یہی الکشن کمیشن ہے تو یہی مسلم لیگ نون ہے ، یہی نظام ہے اور رہتی دنیا تک یہی خاندان ہے

پنجاب میں شریف اور سندھ میں زرداری
یہی ہے سیاست اپنی یہی قسمت ہماری
 

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
چلو شکر ہے کبھی تو جائیں گے- یہ وعدہ کریں کہ 2023 تک لوٹنے کے بعد یہ چلے جائیں گے تو بیچارے پاکستانیوں نے 67 سال انتظار کیا ہے تو 2023 تک بھی کر لیں گے لیکن پھر سوچتا ہوں کہ آج تک ان کا کوئی وعدہ پورا ہوا ہے جو اب ہوگا اس لیے 7 اگست ٹھیک ہے:)
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Jab tak jahil log zinda hain, yeh chale bhi gaye to ink bad in say bara choor a jaye ga...

Pakistan qoom ka masla Nawaz chor ya zardari haraaamkhor nahin balke woh jahali or ghulam soch hay jo ink nasaalo main bas gye hai.
 

Back
Top