Hows Gen Bajwa as new COAS ? Haroon Rasheed's detailed analysis

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
​بڑی اور جری فوج۔ جس کا کام ملک میں پنجابی اسٹیبلشمنٹ کو برقرار رکھنا اور سٹیٹس کو کاحصہ دار ہو کے قبضے کے پلاٹوں پہ ڈی ایچ اے کا کاروبار کرنا ہے۔ لکھو دنیا کی سب سے بڑی کاروباری اور کرپشن ساجھے داری فوج کی کمان سنبھالیں گے۔
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
I know y @Qalandri-1 is so pi**** off b/c PPP knows tht this new COAS will not let "milan" of their dearest sister Ayan-Ali & Madari. Let tht madari keep collecting bricks outside pakistan.
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
جنرل باجوہ دہشتگردی کو بھارت سے زیادہ خطرہ سمجھتے ہیں .ساتھ ہی ساتھ سیاچن اور ایل او سی میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں .امید ہے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائی ہو گی
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
اس نۓ چیف کو دیکھ کر ذہن ملی جلی سوچوں میں ہے
کہ کیا موصوف دوسرے کیانی ثابت ہوں گے کہ راحیل ؟
امریکہ میں صدر کا چناؤ اور اس کی نئی پالیسی اور
ترجیحات کے حوالے سے اور خاص کر ملک جن حالات
سے گزر رہا ہے اس میں اگر ان صاحب نے پاکستان
پہلے کا نعرہ لگا دیا تو پھر کیا ہو گا اور خصوصابھارت
کے حوالے سے اس کی کیا سوچ ہے کیا یہ جنگ کا آپشن
لے گا یا کوئی اور وغیرہ
میری گٹ فیلنگ ہیں کہ یہ شخص اگر پہلے کچھ دنوں میں
بھارت امریکہ دنیا اور خاص کر پاکستان کو واضح پیغام
دے سکا تو ٹھیک ورنہ خدا ہی حافظ
 
Last edited:

Back
Top