How YOGURT can treat depression:

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]How YOGURT can treat depression: Study reveals how the creamy snack's good bacteria affect your brain
[/h]
  • Researchers have found yogurt's probiotic bacteria cuts levels of a blood metabolite that is linked to depression
  • Experts say the study shows we could soon treat mental health naturally




We know it's good for digestion, clear skin and glossy hair.
But a new study has found yogurt could also treat depression.
The creamy breakfast snack contains lactobacillus, a probiotic bacteria found in live-cultures yogurt.
Experiments on mice showed playing with this 'good bacteria' alone was strong enough to ease blood pressure, stress and depression.

3E15E8A400000578-4295290-image-a-1_1489013196385.jpg


Researchers have found yogurt's probiotic bacteria cuts levels of a blood metabolite that is linked to depression
They found that the amount of Lactobacillus in the gut affects the level of a metabolite in the blood called kynurenine, which has been shown to drive depression.


When Lactobacillus was diminished in the gut, the levels of kynurenine went up - and depression symptoms set in.
Researchers at the University of Virginia School of Medicine claim the findings show our growing understanding of the gut microbiome could allow us to treat mental health naturally, doing away with toxic drugs.

'The big hope for this kind of research is that we won't need to bother with complex drugs and side effects when we can just play with the microbiome,' explained lead researcher Dr Alban Gaultier.


'It would be magical just to change your diet, to change the bacteria you take, and fix your health - and your mood.'

Depression is one of the most common mental health conditions in the United States.


Up to 7 percent of the population experience a major depressive episode, Dr Gaultier noted.
'It's a huge problem and the treatments are not very good, because they come with huge side effects,' he said.

The role of the gut microbiome - the bacteria that live inside us - has been of tremendous interest to researchers studying depression and other health conditions, both mental and physical.


Dr Gaultier, of the UVA Department of Neuroscience and its Center for Brain Immunology and Glia, set out to see if he could find a concrete link between depression and gut health.
'When you're stressed, you increase your chance of being depressed, and that's been known for a long, long time,' he said. 'So the question that we wanted to ask is, does the microbiome participate in depression?'

The answer appears to be yes.


Looking at the composition of the gut microbiome before and after mice were subjected to stress, Gaultier's team found that the major change was the loss of Lactobacillus.
With the loss of Lactobacillus came the onset of depression symptoms. Feeding the mice Lactobacillus with their food returned them to almost normal.
'A single strain of Lactobacillus,' Dr Gaultier said, 'is able to influence mood.'
He and his team then went on to determine the mechanism by which Lactobacillus influences depression.
'
This is the most consistent change we've seen across different experiments and different settings we call microbiome profiles,' explained researcher Dr Ioana Marin, a graduate student.


'This is a consistent change. We see Lactobacillus levels correlate directly with the behavior of these mice.'
Dr Gaultier was careful to call the symptoms seen in mice as 'depressive-like behavior' or 'despair behavior,' as mice have no way to communicate that they are feeling depressed.
But those symptoms are widely accepted as the best available model for looking at depression in creatures other than humans.

Based on the new findings, Dr Gaultier plans to begin studying the effect in people as soon as possible.


He intends to examine the effects of Lactobacillus on depression in patients with multiple sclerosis, a group in which the disorder is common.

Promisingly, the same biological substances and mechanisms Lactobacillus uses to affect mood in mice are also seen in humans, suggesting the effect may be the same.

The researchers warned that yogurt should not yet be seen as a treatment alone.

While there is no harm in people with depression eating yogurt, people receiving treatment for depression should not stop taking their medications without consulting their physicians.



 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
دہی کا استعمال ڈپریشن کے خاتمے میں مددگار
761976-yogurt-1489175260-225-640x480.jpg

دہی میں موجود پروبایوٹکس جن مفید بیکٹیریا میں اضافہ کرتے ہیں وہ ذہنی تناؤ، الجھن اور ڈپریشن کو دور کرسکتے ہیں، ماہرین، فوٹو؛ فائل

ورجینیا: تحقیق سے ثابت ہوا ہےکہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا لیکٹوبیکیلس نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ ڈپریشن کے شکار چوہوں کے پیٹ میں ڈالے گئے تو ان کی آنت میں بیکٹیریا کی تعداد بڑھی اور اس سے ان کی ڈپریشن دور ہوگئی۔ اس تحقیق کی بناء پر یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن نکے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ چوہوں پر کیے گئے تجربات انسانوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
تحقیق کے مرکزی محقق کا کہنا ہےکہ ڈپریشن کی دوائیں مہنگی اور سائیڈ افیکٹس سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دہی میں موجود خردنامیوں کو استعمال کرکے اس مرض کو دور کرنے کی کوشش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ غذائی عادات بدل کر ہم جادوئی فوائد حاصل کرسکتے ہیں، جسم میں بیکٹیریا کی آبادی اور اقسام میں توازن سے صحت کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔ ان کے مطابق تحقیق اور کئی مطالعات سے ثابت ہوچکا ہےکہ دہی میں موجود پروبایوٹکس جن مفید بیکٹیریا میں اضافہ کرتے ہیں وہ ذہنی تناؤ، الجھن اور ڈپریشن کو دور کرسکتے ہیں۔
ماہرین نے علاج سے پہلے اور بعد میں چوہوں کے اندر موجود لیکٹوبیکیلس کی مقدار اور ان میں ڈپریشن کی شدت کو نوٹ کیا۔ جیسے ہی چوہوں میں خاص بیکٹیریا کم ہوئے ان میں ڈپریشن جیسے آثار نمودار ہونے لگے، جب بیکٹیریا کی تعداد بڑھائی گئی تو وہ دوبارہ نارمل ہونے لگے۔ اس کی وجہ غالباً یہ ہوسکتی ہے کہ یہ بیکٹیریا خون کے ایک عنصر کائنو یورینائن کی مقدار کم یا زیادہ کرتا ہے اور اس کیمیکل کی وجہ سے دماغ میں اداسی اور مایوسی جنم لیتی ہے۔ یعنی بیکٹیریا کم ہونے سے کائنو یورینائن بڑھتے ہیں اور ڈپریشن کی وجہ بنتے ہیں۔
اس تحقیق پر دیگر ماہرین کا خیال ہے کہ انسان بہت پیچیدہ ہے اور شاید چوہوں کا ماڈل انسانوں پر کارآمد ثابت نہ ہوسکے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ اسے بڑے پیمانے پر انسانوں پر آزمایا جائے۔

https://www.express.pk/story/761976/
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انگریزی پوسٹ میں انگریزی دہی
اور اردو پوسٹ میں دیسی دہی .



:)
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
انگریزی پوسٹ میں انگریزی دہی
اور اردو پوسٹ میں دیسی دہی .

:)
انگریزی پوسٹ میں دہی اور اردو پوسٹ دہی دیسی ہی مناسب ہے۔
مقصد یہ کہ بات کسی طرح لوگوں کو پہنچائی جا سکے۔

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
انگریزی پوسٹ میں دہی اور اردو پوسٹ دہی دیسی ہی مناسب ہے۔
مقصد یہ کہ بات کسی طرح لوگوں کو پہنچائی جا سکے۔

کھانے پینے کی بات تو ہم ویسے ہی سمجھ لیتے ہیں .
میں تو خود ہر وقت پریشان رہتی ہوں کہ وزن گھٹانے کے لئے کیا کھاؤں
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
کھانے پینے کی بات تو ہم ویسے ہی سمجھ لیتے ہیں .
میں تو خود ہر وقت پریشان رہتی ہوں کہ وزن گھٹانے کے لئے کیا کھاؤں
پھر ہم آپکو نادان کیسے کہیں ۔:)
ہم بھی کچھ ایسی چیزوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔
میری کچھ پوسٹ اور تھریڈ اسی سلسلے میں ابھی چند دن پہلے پوسٹ کئے تھے۔
کچھ ورزش اور اسکے ساتھ ساتھ بہت سی کھانے پینے کی چیزوں سے پرہیز بہت مفید ہے۔
:)چاکلیٹ بھی کھانے کی اجازت ہے مگر احتیاط سے۔

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
پھر ہم آپکو نادان کیسے کہیں ۔:)
ہم بھی کچھ ایسی چیزوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔
میری کچھ پوسٹ اور تھریڈ اسی سلسلے میں ابھی چند دن پہلے پوسٹ کئے تھے۔
کچھ ورزش اور اسکے ساتھ ساتھ بہت سی کھانے پینے کی چیزوں سے پرہیز بہت مفید ہے۔
:)چاکلیٹ بھی کھانے کی اجازت ہے مگر احتیاط سے۔


آپ نے شاید توجہ نہیں دی ...
میرا زور ابھی بھی کھانے پر ہی ہے

(bigsmile)
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
آپ نے شاید توجہ نہیں دی ...
میرا زور ابھی بھی کھانے پر ہی ہے

(bigsmile)


کھانا تو زندگی کا ایک حصہ ہے۔
مگر مقدار تو اپنے اختیار ہاتھ میں ہے۔
نفیس کھانے کی چیزیں اپنے ساتھ بہت بھاری مقدار میںکیلوریزبھی لاتی ہیں۔
بس ہم جیسے ناسمجھ لوگ اس فینسی اپیل کو دیکھتے دیکھتے گول گپہ بن جاتے ہین۔
اور پھر ۱۵۰۰۰ سے ۲۰۰۰۰ قدموں کی ورزش کرنی پرتی ہے پھر حف کرتھک جاتے ہیں اور پھر کھانے کی خواہش سامنے دیکھائی دینے لگتی ہے۔ آخر اتنی محنت جو کی ہے۔ ویسے ۲ ہزار قدم تقریباً ایک میل ہوتا ہے۔ قدرتاً اب آپ نے۱۰ میل چل لیا تو بھو ک تو لازمی ہے۔
:)

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کھانا تو زندگی کا ایک حصہ ہے۔
مگر مقدار تو اپنے اختیار ہاتھ میں ہے۔
نفیس کھانے کی چیزیں اپنے ساتھ بہت بھاری مقدار میںکیلوریزبھی لاتی ہیں۔
بس ہم جیسے ناسمجھ لوگ اس فینسی اپیل کو دیکھتے دیکھتے گول گپہ بن جاتے ہین۔
اور پھر ۱۵۰۰۰ سے ۲۰۰۰۰ قدموں کی ورزش کرنی پرتی ہے پھر حف کرتھک جاتے ہیں اور پھر کھانے کی خواہش سامنے دیکھائی دینے لگتی ہے۔ آخر اتنی محنت جو کی ہے۔ ویسے ۲ ہزار قدم تقریباً ایک میل ہوتا ہے۔ قدرتاً اب آپ نے۱۰ میل چل لیا تو بھو ک تو لازمی ہے۔
:)

[/right]

میں جب موٹے لوگوں کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں ..کتنے خوش قسمت ہیں..کوئی فکر ہی نہیں کہ کمر کمرہ بن چکی ہے ..مزے میں جو دل چاہے کھاؤ ..جتنا مرضی کھاؤ

 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
میں جب موٹے لوگوں کو دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں ..کتنے خوش قسمت ہیں..کوئی فکر ہی نہیں کہ کمر کمرہ بن چکی ہے ..مزے میں جو دل چاہے کھاؤ ..جتنا مرضی کھاؤ



فکر تو ضرور ہوتی ہوگی لیکن پرواہ نہیں کرتے ہوں گے۔
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)


خیر پرواہ نہیں
سکیل پر چڑھنے اترنے سے اچھی خاصی ورزش تو ضرور ہو جاتی ہو گی۔
:)


:lol:
کہاں ......
چھ پاونڈ وزن بڑھا چکی ہوں ....مزے کی بات یہ ہے کہ سکیل پر قدم رکھنے سے پہلے مجھے پتا ہوتا ہے کہ کتنا ہو گا ..اتنا ہی نکلتا ہے ..
 

Back
Top