HOW WOMEN LIVE IN DUBAI (United Arab Emirates)

Not_Guilty

Minister (2k+ posts)
without any care for their sisters living under Israel terrorist regime

<font color="#0000ff"><font size="4"><strong>
 
Last edited:

farooqak

Minister (2k+ posts)
Yaar, rich people live like this regardless of the country. Tell me why are the rich people in Pakistan not even worried about their own IDPs in Pakistan?

The reality is no one really cares, just share pics on facebook and click likes
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
انکا رہن سہن دیکھ کر میرا دم گھٹتا ہے کتنا مصنوی اور کتنا مادیت سے بھرا ہوا لائف سٹائل ہے آج انکے پاس پیسہ ہے کل اگر نہ ہوا تو یہ لوگ موت سے پہلے ہی مر جائیں گے
 
dildilpakistan

Senator (1k+ posts)

You comments are perfect example of " Angoor Khatte hein " ... lolz
 
میرے پاس اللہ کا دیا بہت ہے اسی لئے میں ان نمائشی چیزوں سے متاثر نہیں ہوتا اور جس ملک میں ہوں وہ پوری دنیا کے غریبوں کی مدد کرتے ہیں
اسکے مقابلے میں دوبئی تو ایک جوۓ کا اڈہ ہے جسکی ہر چیز ادھار پر ہے یہاں لیبر سے جو سلوک ہوتا ہے وہ کہنے کی ضرورت نہیں یہاں کے لوگ لیبر کا خون نچوڑ کر اپنا پیٹ بھرتے رہتے ہیں
بہرحال تم دوبئی میں انکی غلامی میں خوش رہو انکی کاریں صاف کرو ، اس مناسبت سے ایک محاورہ مجھے تمہارے لئے موزوں دکھائی دیا سو حاضر ہے
دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا
 
Location tumhari "Oslo" hai... uss lehaz se "Dhobi ka ***** " ... apne aap ko kaha hai ?? lolz
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
انکا رہن سہن دیکھ کر میرا دم گھٹتا ہے کتنا مصنوی اور کتنا مادیت سے بھرا ہوا لائف سٹائل ہے آج انکے پاس پیسہ ہے کل اگر نہ ہوا تو یہ لوگ موت سے پہلے ہی مر جائیں گے

display of too much gluttony when people nearby are starving hurts the very soul.....
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
display of too much gluttony when people nearby are starving hurts the very soul.....
آپ میری بات سمجھ گئی ہیں پر یہیں ایک ممبر نے میری پوسٹ کے جواب میں کمنٹس دیے کہ "انگور کھٹے ہیں"،کیسے کیسے احمق لوگ ہیں یہاں؟
 
Back
Top