How to Read Quran, very Important Point made by Dr Zakir

patriot

Minister (2k+ posts)
اگر سمجھ کر نہیں پڑھیں گے تو کیسے معلوم ہو گا کہ اللہ کے پیغام پر عمل کیسے کرنا ہے؟
کتاب کوئی بھی ہو اس کو سمجھ کر پڑھنے سے ہی فائدہ ملتا ہے ۔
قرآن مجید کو ہر مسلمان پڑھتا ہے مگر بہت ہی قلیل تعداد کو معلوم ہے کہ اس میں کیا لکھا ہے ، اللہ نے کیا کہا ہے، اللہ اپنے بندوں سے چاہتا کیا ہے ؟؟؟
بس ثواب سمجھ کر بغیر سمجھے پڑھے جا رہے ہیں ۔ بہت سے کام ثواب سمجھ کر کرتے جا رہے ہیں ۔ مسلمانوں کو کافر کرار دے کر مار بھی اسی ثواب کے لیے رہے ہیں ۔ گلے بھی کاٹے ، بے گناہوں کو بموں سے اُڑایا بھی کہ ثواب ملے گا جنت میں جائیں گے ۔
قرآن کو صرف تبرکاً پڑھا جاتا ہے ۔
مذہبی خطیب بھی تبرکاً ایک آیت پڑھ کر باقی سارا وقت قصے کہانیاں سناتے رہتے اور داد وصول کرتے رہتے ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی سے شکایت کریں کہ یہ ہے میری قوم جنہوں نے قرآن کو چھوڑ دیا تھا ،بے اثر کر دیا تھا ۔
25:30
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)

Well said !!!
 
Sunbeam

Senator (1k+ posts)

True said
 
Back
Top