How to Make Mamoo !

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
12994470_1604174689902371_8620412479137048193_n.jpg



"ہیں جی......... ڈیوڈ بھائی ! صبح کا سلام ... آپ کیسے ہیں؟ "


"تھینک یو مسٹر شاریف ... آئی ایم فائن... ویسے اس وقت صبح نہیں ... سہ پہر کے چار بجے ہیں.... اینی وے... آپ کیسے ہیں؟"


" آئی ایم فائن ٹو ڈیوڈ بھائی! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے... ویسے میں نے سلام پاکستانی اسٹینڈرڈ ٹائم کے حساب سے کیا تھا"


"اوہ .... یو آر ویری انٹیلیجنٹ مسٹر شاریف.... آئی اپریشئٹ "


"انٹیلیجنٹس .... او مائی گاڈ ... کدھر ہے... آئی ایس آئی... ادھر بھی؟ یا ایم آئی سکس؟"


"او نو... نو... مسٹر شاریف... آئی جسٹ سیڈ یو آر انٹیلیجنٹ"

"او... او... ڈرا دیا کھوتے دے پتر"


"واٹ ڈڈ یو سے"



"اوئے کچھ نئی ...ہور سناؤ... تاڈے پیچھے بھی تواڈی قوم پڑ گئی... وہ کی کیندے آف شور... آف شور ہاہاہاہا "


"یس مسٹر شاریف ! آئی ایم ان ٹربل"


"ٹربل... یہ گورے بھی کھوتے دے پتر ہیں"


"واٹ ڈڈ یو سے؟"


"نا تھنگ ڈیوڈ بھائی! ڈونٹ وری ....اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سب ٹھیک ہوجائے گا...سی می... ہیں جی.... میں فکر نہیں کرتا ڈیوڈ بھائی!"


"تم شمجھا نئی مسٹر شاریف... یہ پاکستانی قوم نہیں... یہ ہمارا انگلش قوم ہے... یہ تو ہم کو اینڈ تک لے جائے گا... تمہارا قوم کو تو پتہ ہے کہ تم چور ہے ... پھر بھی تم کو تھری ٹائمز الیکٹ کیا... اور ابھی تھری ٹائمز آگے بھی تم کو اور تمہارے چائلڈ کو الیکٹ کرے گی... اسٹرینج نیشن"


"ہاہاہاہاہاہا... اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تم ٹھیک بولتا ہے ڈیوڈ بھائی..... اصل میں ہمیں قوم کو ماموں بنانا آتا ہے... تم لوگوں کو نہیں آتا"


"ماموں؟"


" آئی مین انکل... تم نہیں سمجھے گا کھوتے دا پتر"
"ادھر کان لاؤ... میں طریقه دستا ہوں... آئی ٹیل یو دی ٹرک ... ہیں جی؟ ہاؤ ٹو میک ماموں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے "
حنیف سمانا

;)​
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


میاں صاپ پانامہ میں اکاؤنٹ کھولتے ہوئے بھی وضو کی حالت میں تھے_ اور آپ لوگ پلیز وضو کئے بغیر میاں صاپ کا نام اپنی نا پاک زبانوں پر مت لایا کریں_


فقط ایک شیر

:lol:


 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


ڈیوڈ کیمرون ::۔ یار شریفا ، اے ذرا پرویز رشید تے ادھر سانوں دے، ساڈے تے بوتھے ونگے ہو گئے اپنی صفائیاں دے دے کے۔
نواز ::۔ مفت تے کچھ نئیں لبدا

کیمرون:: ۔ چل فیر ڈینی وڈے منہ آلا ای دے دے
نواز ::۔ او اسی سٹینڈ بائی تے رکھیا اے،،
۔ عمران خان لے لا چاِئیدا اے تے
کیرون :: فٹے منہ ای تیرا، میں جیل نئیں جانا


 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ملاقات کے بعد ڈیوڈ کیمرون نے نواز شریف کی بجاے نواز شور کہنا شروع کر دیا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


ڈیوڈ کیمرون ::۔ یار شریفا ، اے ذرا پرویز رشید تے ادھر سانوں دے، ساڈے تے بوتھے ونگے ہو گئے اپنی صفائیاں دے دے کے۔
نواز ::۔ مفت تے کچھ نئیں لبدا

کیمرون:: ۔ چل فیر ڈینی وڈے منہ آلا ای دے دے
نواز ::۔ او اسی سٹینڈ بائی تے رکھیا اے،،
۔ عمران خان لے لا چاِئیدا اے تے
کیرون :: فٹے منہ ای تیرا، میں جیل نئیں جانا



:lol::lol::lol:
 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

پٹواریوں کو ابھی بھی پورا یقین ہے کہ میاں صاپ پانامہ لیکس میں عمران کا نام ڈلوانے یو کے گئے ہیں_

 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے کوئی یہ بتائے کہ نورا خود لاہوری کھوتوں کی نہاری کھا کے گیا تھا اور کیمرون کو بار بار کھوتا کھوتا کہہ رہا ہے، کیا یہ کھلا تیزاب نہیں؟
 

janijoker

Minister (2k+ posts)
​aahmqo jhooti aas ke saharay kyun apna time waste karte ho ?kuch nahin hona ,hakumat apna time poora kare gi , tayari karo zaroor karo lekin 2018 election ki ,os se pehle rest maaro
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یار ڈیوڈ تُو میری طرف اشارے کرنا بند کر ۔۔۔۔

کیا ہوا شریر ۔۔۔میں تو بس تیرا تعرف کرا رہا تھا کہ۔۔۔۔۔

آئی ایم ڈیوڈ اینڈ دس از ڈھڈُو۔۔۔۔

یعنی کہ توری اور کھدو۔۔۔۔۔




.
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
"ہمارے صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے"
میاں صاحب لندن پہنچتے ہی پھٹ پڑے
نہ ہمیں لاکڑا کاکڑا نکلا ہو؟
ہمارے سامنے کیوں نہیں پھٹے بھلا؟
 

Back
Top