How to get rid of Alibaba.com annoying popups?

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
change your 'hosts' file with the version who can prevent ads. It is easily available on net
 

Waseem

Moderator
Staff member
ان پاپ اپس نے تو پچھلے روز مجھے بھی بہت پریشان کیا ، جہاں کہیں کلک کرو بجائے اصل لنک کھلنے کے پاپ اپ کھل جائے - اپنی طرف سے سب براؤزنگ ڈیٹا صاف کیا اور نئے انسٹال کیے سافٹ ویرز اور ایڈ ان بھی ان انسٹال کر دیے لیکن پھر بھی یہ پاپ اپس جان نہ چھوڑیں -


ایڈ بلاکر اور مال ویرز بھی انسٹال کیے لیکن ان سے بھی فرق نہ پڑا - میں نے آپریٹنگ سسٹم فریش کرنا کا سوچنا شروع کر دیا کہ ان پاپ اپس کا عقدہ اتفاق سے کھل گیا - جب میرا برد بینڈ ٹھیک ہو گیا - اس وقت سمجھ آئی کہ یہ پاپ اپس صرف یو فون کا تھری جی استعمال کرنے کی وجہ سے آ رہے ہیں - جیسے ہی میں براڈ بینڈ پر آتا ہوں یہ پاپ اپس بلکل غائب ہو جاتے ہیں - اگر نہ ہوں تو میں یک بار براؤزنگ ڈیٹا صاف کر لیتا ہوں - لیکن تھری جی پر جو مرضی کر لو یہ پاپ اپس کسی صورت ختم نہیں ہوتے -


تھری جی پر ان سے کیسے جاں چھڑائی جائے اگر کوئی اس سلسلے میں مدد کر سکے تو مشکور ہوں گا -
 

zebust

MPA (400+ posts)
r u getting the same flashy Alibaba adds.. lols...

i removed the history and cookies. The adds engine went back to random adds. Alibaba didn't appear afterwards

when you visit any website, the information is stored in the cookies, later, the same website adds try to appear in your browser through Google or FB adds(their engine assumes these website to be of your interests).