How this FBI strategy is actually creating US-based terrorists

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Why we are always trying to blame on others. Religious fanatics are also sick people. Who Blow innocents people are also sick people. Murderer and Child and woman rappers are also sick peoples.ISIS and Alqada and Taliban are also sick people. So that should not be excuse to do terrorist attacks. Niether Humanity nor Islam allows to do these kind of stupid acts. Peace and respect for "ALL"
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ہم یہ ماننے کو تیار کیوں نہیں کے صرف ہمارا تالاب گندا نہیں ہے گندی مچھلیاں ہر تالاب میں ہوتی ہیں
 
Diriyah

Banned
If only every one become Desi Liberal.
All problem will be solved. People like Dr Israr, too would look good as a Desi Liberal.

Remember, Desi Liberal do not kill people.... Mad mullah does.

ہم یہ ماننے کو تیار کیوں نہیں کے صرف ہمارا تالاب گندا نہیں ہے گندی مچھلیاں ہر تالاب میں ہوتی ہیں
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ پوٹینشل دہشت گردوں کو حملہ کرنے سے پہلے گرفتار کرنے کی یہی پالیسی ہے جس کی وجہ سے امریکہ میں مسلم ممالک کی طرح ہر چوراہے پر خودکش خنزیر پھٹتے نہیں پھر رہے . امریکیوں کی نظر میں یہ خنزیر بیشک دماغی مریض ہونگے مگر ہمارے طالبانی پجاریوں کی نظر میں تو یہ سب ا علی درجے کے ماہر جہادی ہیں

طالبانی پجاریوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ کب کس جہادی کبابی کو الطاف حسین کی طرح عاق کر دیں اور کب کس کو کتے کی مثال دیکر اپنے دلوں کی دھڑکن قرار دے دیں. منور فراری کے حکیم اللہ محسود کے متعلق رنگ برنگے متضاد بیانات سب جانتے ہیں اور اسامہ مردود کے متعلق بھی

بہرحال طالبانی پجاریوں کے یورپ امریکہ میں خنزیر پھاڑنے کے گیلے خواب ہمیشہ خواب ہی رہیں گے . تم بس ایک دوسرے کو چیر پھاڑ کر اپنا جہاد جاری رکھو ، شاباش
 
ذہنی غلام ذہنی مریضوں کے خلاف آقا و مولا والی پالیسی کیوں نہیں اپناتے اس کا جواب ذہنی غلام ہی دیں گے. ہمارے ذہنی غلام آقا و مولا سے اختلاف کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں گو کے ہم لیٹے ہوئے لیکن محدود آزادی ھل جل کا اظہار کر سکتے ہیں

سمجھ تو آج تک ذہنی غلاموں اور ان کے آقا و مولا کو بھی نہیں آئے کے جنگ کرنی سے مذاکرات. پیاز کھا کر تھک جاتے ہیں تو جوتوں کی فرمائش ستانے لگتی ہے

ذہنی غلاموں کے ہوتے ہوئے کوئی آقا و مولا کی طرف نظر اٹھا کر دیکھے یہ کیسے ممکن ہے. امریکی جنگ ہم اپنے آنگن میں صف اول کا سپاہی بن کر لڑیں گے، بہت اچھے بھئ بہت اچھے
 
۔ لگتا ہے مسلم ممالک کے کھیت کھلیان ، طالبان کو کم پڑ گے ہیں. اسی لیے طالبانی حواریوں اور سائبر جواریوں کی گرفتاری پر اتنا شور مچایا جا رہا ہے. بہرحال، ابھی طالبانی پجاری خون مسلم پر ہی گزارا کریں. جب مسلمانوں کا بیڑا غرق کر اور کروا کر' جہاد' اور 'خلافت' کسی نیڑے لگیں تو بتایے گا ضرور، اسوقت تک اللہ اکبر...بوم

کوئی دن ایسا نہیں جب رنگیلی 'خلافت' کے سپورٹرز کسی ملک میں نہ پکڑے جایئں اور بغرض چھترول لمے نہ پاے جایئں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
۔ پوٹینشل دہشت گردوں کو حملہ کرنے سے پہلے گرفتار کرنے کی یہی پالیسی ہے جس کی وجہ سے امریکہ میں مسلم ممالک کی طرح ہر چوراہے پر خودکش خنزیر پھٹتے نہیں پھر رہے . امریکیوں کی نظر میں یہ خنزیر بیشک دماغی مریض ہونگے مگر ہمارے طالبانی پجاریوں کی نظر میں تو یہ سب ا علی درجے کے ماہر جہادی ہیں

طالبانی پجاریوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ کب کس جہادی کبابی کو الطاف حسین کی طرح عاق کر دیں اور کب کس کو کتے کی مثال دیکر اپنے دلوں کی دھڑکن قرار دے دیں. منور فراری کے حکیم اللہ محسود کے متعلق رنگ برنگے متضاد بیانات سب جانتے ہیں اور اسامہ مردود کے متعلق بھی

بہرحال طالبانی پجاریوں کے یورپ امریکہ میں خنزیر پھاڑنے کے گیلے خواب ہمیشہ خواب ہی رہیں گے . تم بس ایک دوسرے کو چیر پھاڑ کر اپنا جہاد جاری رکھو ، شاباش

آپ کے الفاظ کا چناؤ آپ کی تعلیمی قابلیت کی اچھی غمازی کر رہا ہے اور اس بات کی بھی کہ آپ کو اصل غصہ کس پر ہے۔ ویسے ناراض نا ہوں تو عرض کروں یہی نشانی ہوتی ہے دیسی لبرل کی کہ وہ دیکھتا کہیں ہے اور نشانہ کہیں کا لگاتا ہے۔ آپ اس ایف بی آئی کو اپنی خدمات فراہم کریں تو آپ کو ان الفاظ سے بہتر طریقہ مل جائے گا اپنا غصہ نکالنے کا۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
۔ لگتا ہے مسلم ممالک کے کھیت کھلیان ، طالبان کو کم پڑ گے ہیں. اسی لیے طالبانی حواریوں اور سائبر جواریوں کی گرفتاری پر اتنا شور مچایا جا رہا ہے. بہرحال، ابھی طالبانی پجاری خون مسلم پر ہی گزارا کریں. جب مسلمانوں کا بیڑا غرق کر اور کروا کر' جہاد' اور 'خلافت' کسی نیڑے لگیں تو بتایے گا ضرور، اسوقت تک اللہ اکبر...بوم

کوئی دن ایسا نہیں جب رنگیلی 'خلافت' کے سپورٹرز کسی ملک میں نہ پکڑے جایئں اور بغرض چھترول لمے نہ پاے جایئں
آقا و مولا فرماتے ہیں اتنے دہشت گرد مارے گئے ذہنی غلام مرنے والوں کی عمر اور جنس کی تصدیق کئے بغیر چھلانگیں لگانے لگتے ہیں. جناب یہ ویڈیو کسی مولبی نے مدرسے میں ریکارڈ نہیں کروائی. خالص جمہوری اور سیکولر فورم پر پڑھے لکھے مہذب انسان کی تحقیق کا نچوڑ ہے آپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بن کر کیا حاصل کر لیں گے

لیکن جنگ ہے کے ختم نہیں ہوتی آقا و مولا بھی مصروف ہے اور ذہنی غلاموں کی روٹی بھی لگی ہے
 
میرے خیال میں غصہ اس مولبی پر ہے جو انکے وجود کو قانونی بنانے کا ذریعہ بنا۔
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
If only every one become Desi Liberal.
All problem will be solved. People like Dr Israr, too would look good as a Desi Liberal.

Remember, Desi Liberal do not kill people.... Mad mullah does.

مسلمانوں کوجب جی چاہے انہيں بھڑکا دو۔۔۔۔مذھب کے نام پہ۔۔۔۔فرقہ کے نام پر جھٹ شيعہ سنّی بھڑ جائيںگے آپس ميں۔۔۔۔۔پھر ديش اور طالبان ان احمقوں کی حماقتوں سے فائدہ تو اٹھائيںگۓ ہی