ان فسادیوں نے راحیل شریف کو بھی قادیانی اور اسلام دشمن ڈکلیئر کر دیا اور حد تو یہ کہ مجمعے میں بیٹھ کے خادم حسین بکواس کر رہا تھا کہ مولانا طارق جمیل نے حضور pbuh کی شان میں ایسی ایسی گستاخی کی ہے کہ میں آپ کو بتا دوں تو آپ مجھے بھی قتل کردیں اورسامنے بیٹھے جاہل واہ واہ کرتے ہوئے مرنے مارنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں ، کل کو مولانا طارق جمیل صاحب سے کچھ ہو گیا تو یہ لوگ ان پے بھی گستاخ رسول کی مہر لگا کے قاتل کا مزار بنا کے عرس شروع کر دیں گے ، یہ معاملہ انتہائی سیریس ہو چکا ہے ، ان فسادیوں کو جلد از جلد سخت سے سخت سزا دی جائے یا پھر ایسے مزید واقعات کے لئے تیار رہیں