How Panama case will proceed in SC from the first week of January - Sabir Shakir's analysis

Bunna

Minister (2k+ posts)
او بھائی جی

آج تک کسی کرسی پر بیٹھے چیف جسٹس نے یہ کہا ہے کے عدالت اب خوف کا شکار ہوگی
یا عدالت اب کسی مصلحت کا شکار ہوگی
یا عدالت اب قانون کے مطابق عمل نہیں کرے گی

اس چیف نے جو کہا ہے وہ بس تقریر میں لکھے ہوۓ چند جملے ہیں

بہت چیف آے اور چلے گئے

جیسے راحیل شریف شاہی مہمان بن کر چلتے بنے
جیسے پاشا عربوں کی نوکری کر رہے ہیں
جیسے کیانی اربوں پتی بن کر آسٹریلیا میں بیٹھے ہیں
جیسے مشرف حرام کے پیسوں سے سگار پی پی کر موٹے ہو رہے ہیں
جیسے چودھری افتخار بلٹ پروف گاڑی میں اپنے کرپٹ بیٹے کے ساتھ رہ رہے ہیں

اور پرانے چیف جسٹسس کا بھی پتا چل جائے گا آھستہ آھستہ


اور آہستہ کیجیے باتیں
دھڑکنیں کوئی سن رہا ہوگا
 

chatha61

MPA (400+ posts)
If saqib keeping moving head like this I fear he will break his neck even before the hearing of Panama case.
 

Back
Top