ان ٹاک شوز کو سیرئس نہیں لینا چاہئے۔ یہ پریشر کوکر کے سوراخ کا کام دیتے ہیں۔
اس سے پہلے کتنے ہزاروں کرپشن کے کیس منظر عام پر آئے ہیں، اور کتنوں کو سزا ہوئی ہے؟
اور بڑے مگرمچھ تو دور کی بات ہے، یہ گلی محلوں میں جو لوگ مضر صحت تیل اور گھی بنا کر فروخت کرتے ہیں اور جن پر متعدد پروگرام چل چکے ہیں، ان کے خلاف ہی کوئی کاروائی ہوئی ہو؟
چند لوگوں کی روزی روٹی لگی ہوئی ہے ان ٹاک شوز کے سہارے، لگی رہنے دو۔نہ ان کا مقصد کرپشن ختم کرنا ہے، اور نہ ان سے ہو گی۔
Re: Ishaq Dar is involved in corruption cases of billion of rupees but he pays less tax than me :- Rauf Klasra
Under the name HDS group this Munshi's sons own three to four towers in JLT and couple more in Downtown-dubai. ALLAH knows how many more they own but on average these towers prices are in between 400-600 million dirhams.