How much lawyer has charged Nawaz Sharif, according to Sheikh Rasheed

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
تیرہ کروڑ دھرنے میں ایک میراثی کو دے دئے
وکیل کے پیسے نہیں ہیں شیخ صاب؟
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)



یہ 62 اور 63 پر اگر پورا اترتا ہو تو پھر سارے ھیرا منڈی کے گاہک اپنا نام کے آگےحاجی لگا لیں۔ اس کی حقیقت اس خرافہ شمیم معلوم ہو جاۓ گی جس کی حفاظت اس نے اور مشرف نے مل کر کی تھی ۔ یا پھر ایم کیو ایم کے غنڈوں کو معلوم ہے جو مشرفی دور میں اس کے ساتھ یورپین دورے پر گۓ تھے ۔ یہ اسقدر بے غیرت ہیں کہ اپنے بقول شلیف پر ملنے والے دودھ کے لیے گاۓ رکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ۔ یہ 62 اور 63 پر پورا اترتا ہے ۔



 

Back
Top