How Much Dollar Going To Increase Against PKR | Why This Is Similar To Turkish Lira Crash

lala123

Politcal Worker (100+ posts)
No doubt PMLN caused all this. But IK also failed to improve this situation. He has been making 1 blunder after another. He has ZERO skills to lead in this situation
 

aminm62

Politcal Worker (100+ posts)
‏جب ڈالر 150 روپے کا ہو جائے۔ ‏جب سٹاک مارکیٹ 4 سال کی کم ترین سطح پر گر جائے۔ ‏مہنگائی 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے۔ ‏پٹرول 109 کا ہو جائے۔ ‏بجلی کی قیمتوں میں 100 اور گیس کی قیمتوں میں %300 اضافہ ہو جائے ‏تو سمجھ جائیں کہ ‏ اپوزیشن کرپٹ ہے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
‏جب ڈالر 150 روپے کا ہو جائے۔ ‏جب سٹاک مارکیٹ 4 سال کی کم ترین سطح پر گر جائے۔ ‏مہنگائی 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے۔ ‏پٹرول 109 کا ہو جائے۔ ‏بجلی کی قیمتوں میں 100 اور گیس کی قیمتوں میں %300 اضافہ ہو جائے ‏تو سمجھ جائیں کہ ‏ اپوزیشن کرپٹ ہے۔
جب کوئی مریض کی کمزور ہڈیاں ، پھولا پیٹ ، آنکھیں سوجی ہوئی ہوں تو سمجھ لو کہ پچھلے پانچ دس سال اس نے جنک فوڈ پر گزارا کیا ہے . . . . اب درستگی میں ٹائم تو لگے گا
 

Back
Top