How much budget government has spent on health?

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Slap on face of sold out media as one can see PTI increased health budget massively in their first year in Punjab.
یہ بجٹ رکھا گیا ہے اور اس میں سے کتنا خرچ کیا گیا یہ الگ بات ہے کبھی بھی سو فیصد بجٹ خرچ نہیں ہوتا - پی ٹی آئی سات سال سے کے پی کے میں ہے اور ایک بھی نیا ہسپتال نہیں بنایا - ایسا ہی پنجاب میں ہو گا - جو بجٹ رکھا ہے اس میں سے آپریشنل تو خرچ ہو جائے گا جیسے ڈوکتروں اور عملے کی تنخواہ دوائیں اور ایکوئپمنٹ جو بدلنا پڑتا ہے مگر ترقیاتی کام جیسے نئے ہسپتال یا پرانوں کو اپ گریڈ کرنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں آپ یہ اس حکومت کے پانچ سال اور کے پی کے میں دس سال پورے ہونے کے بحد بھی دیکھ لینا یہ تو فائلیں بیورو کریسی سے کلیر نہیں کرا سکتے تو اور کیا بنائیں گے -
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)

I normally don't reply to Patwaris so this is first and last response to you. Patwaris are filthy and habitual liars like their Liar leader who is hiding in London. 19 new hospitals by PTI in KP, new blocks in 8 existing hospitals. Full list:

https://www.siasat.pk/forums/threads/hospitals-built-by-pti-govt-in-kpk.638046/#post-4928596
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بجٹ رکھا گیا ہے اور اس میں سے کتنا خرچ کیا گیا یہ الگ بات ہے کبھی بھی سو فیصد بجٹ خرچ نہیں ہوتا - پی ٹی آئی سات سال سے کے پی کے میں ہے اور ایک بھی نیا ہسپتال نہیں بنایا - ایسا ہی پنجاب میں ہو گا - جو بجٹ رکھا ہے اس میں سے آپریشنل تو خرچ ہو جائے گا جیسے ڈوکتروں اور عملے کی تنخواہ دوائیں اور ایکوئپمنٹ جو بدلنا پڑتا ہے مگر ترقیاتی کام جیسے نئے ہسپتال یا پرانوں کو اپ گریڈ کرنا اس حکومت کے بس کی بات نہیں آپ یہ اس حکومت کے پانچ سال اور کے پی کے میں دس سال پورے ہونے کے بحد بھی دیکھ لینا یہ تو فائلیں بیورو کریسی سے کلیر نہیں کرا سکتے تو اور کیا بنائیں گے -
Sajan ji, Full health budget has been spent and now due to corona virus more is being allocated. On building new health facilities, number in KPK is 27 out of which 19 are new hospitals and 8 are those which were already started or approved by the Durani government.
 
Reason

Minister (2k+ posts)
EUKlWHIWoAEvZWL
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
WHere are those 40 state of the art hospitals that Drama Queen Shahbaaz made (fooled his pujari followers) ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Sajan ji, Full health budget has been spent and now due to corona virus more is being allocated. On building new health facilities, number in KPK is 27 out of which 19 are new hospitals and 8 are those which were already started or approved by the Durani government.
شاہد بھاھی جس دن بن گئے تو بتانا - آپ ہی کے علاقے سے قریب مظفر گڑھ میں طیب اردگان ہسپتال کا شہباز شریف افتتاح کر چکا تھا اسے بزدار جی نے اپنی تختی لگا کر دوبارہ افتتاح کر ڈالا - جو منصوبے بنانا جانتے ہیں وہ دوسروں کے منصبوں پر تختیاں نہیں لگاتے - خبیر پختونخواہ میں پانچ سال میں چالیس بیڈ کا ایک ہسپتال بنایا ہے جو چند گاؤں کے لئے کافی ہو گا - سات سال سے سب کی توجہ میٹرو منصوبے پر ہے باقی آپ کو علم ہے -کورونا وائرس کی وجہ سے آج کل ہیلتھ سپینڈنگ ممکن ہے بڑھ گئی ہو مگر بات مستقل سہولتوں میں اضافے کی ہے - نواز شریف نے بھی دو ہزار سترہ میںنہ اھلی سے پہلے فیڈرل کی طرف سے بہت زیادہ ہسپتال بنانے کا اعلاں کیا جو حقیقت نہ بن سکے - اعلانوں کو چھوڑیں - کبھی آییں نا سرمہ لگا کر دوسرے فورم پر -