Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لیجئے جناب پتہ چل گیا کہ طلعت حسین آئے روز تحریک انصاف کے خلاف پروگرامز کیوں کرتا ہے اور ہر وقت عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کیوں کرتا ہے؟ طلعت حسین پر ن لیگ نے مہربانی کی ہوئی ہے۔ شالیمار کرکٹ گراؤنڈ طلعت حسین کو دیا گیا ہے جہاں وہ ایک میچ کرانے کے 20 سے 25 ہزار روپے لیتا ہے۔ مئیر اسلام آباد نے قبضہ واگزار کرایا تو مریم نواز نے واپس گراؤنڈ طلعت حسین کو دلوادیا۔
طلعت حسین اگر ن لیگ کے حق میں بول رہا ہے اور عمران خان کے خلاف پروگرامز اور پروپیگنڈا کررہا ہے تو اسکی وجہ یہی گراؤنڈ ہے۔ یہ تو طلعت حسین پر ایک چھوٹی سی مہربانی ہے، ابھی تو بہت کچھ سامنے آنا ہے
https://twitter.com/x/status/1018434602233450496
طلعت حسین اگر ن لیگ کے حق میں بول رہا ہے اور عمران خان کے خلاف پروگرامز اور پروپیگنڈا کررہا ہے تو اسکی وجہ یہی گراؤنڈ ہے۔ یہ تو طلعت حسین پر ایک چھوٹی سی مہربانی ہے، ابھی تو بہت کچھ سامنے آنا ہے
https://twitter.com/x/status/1018454286416662528
https://twitter.com/x/status/1018467935625596928
https://twitter.com/x/status/1018468464422506498
انعام اللہ خٹک کے اس دعوے کی تصدیق ایکسپریس نیوز کے رپورٹر نے بھی کردی
https://twitter.com/x/status/1019148939172474880
طلعت حسین سے متعلق انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل
https://twitter.com/x/status/1018448177043791872
https://twitter.com/x/status/1018447336371040256
https://twitter.com/x/status/1018446721066643456
https://twitter.com/x/status/1018476475798966273
https://twitter.com/x/status/1018436432820613120
https://twitter.com/x/status/1018619930579734529
https://twitter.com/x/status/1018621047401320449
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IKYmWiX.jpg
Last edited: