Hamaray so called islamic republic of pakistan may bhi musalmano ka koi pursanay haal nahi.
اس دگرگوں حالت میں بھی جماعت اسلامی ہند نے انہیں ایکدن صرف ایک وقت کا کھانا کھلانے کے عوض روزہ رکھوانا ضروری سمجھا ، پاکستان میں مسلمان اس سے بھی زیادہ تنگیوں کا شکار ہیں انہیں اٹھارہ گھنٹے کام کر کے بھی اجرت نہیں ملتی
ویسے امت کیلئے ایک اشو پکسستانی تھر کا ایریا ہے جہاں بھوک سے بچوں کے جسم ایکسرے کی مانند ہوچکے ہیں ، ہزاروں مر چکے ہیں اور دنیا بھر میں صرف ایک ایریا ہے جہاں قحط پڑا ہوا ہے اور وہ ہے پاکستان کا تھر ، ہے نہ ذلت کی بات ؟؟
jahan islami jamatein help karti hain wahan mazeed tabahi aati hai kiunke yeh log yahood k aala kar hainBhai tum chlay jio na thar, tumhari itla kay liye arze hain kay thar main kafi islamic jamatain kam ker rehi hain
jahan islami jamatein help karti hain wahan mazeed tabahi aati hai kiunke yeh log yahood k aala kar hain
برادر آپ سمجھ جاو کہ دکھی انسانیت کی خدمت کے نام پر یہ اپنی اپنی اسلامی جماتیں صرف اپنے مفاد کی خاطر بناتے ہیں ،کوی طاقت پکڑ کر خلیفہ بننے کا متمنی ہے تو کوی حکومت کرنے کا ، کوی امریکی جہاد کا علمبردار ہے تو کوی ایجنسیوں کی پیداوار ، مثال کے طور پر جماعت اسلامی اور آجکل جماعت دعوی وغیرہ ہیں جنکی مساجد اور مدرسے تک خفیہ ادارے چلارہے ہیں ، اگر خدمت ہی کرنی ہے تو ایدھی کی طرح کیوں نہیں کرتے ؟ ایدھی کی کوی اسلامی جماعت نہیں مگر خدمت انسانیت میں یہ اسکے جوتے کی مٹی کے برابر بھی نہیں پنہچےAcha jee, tu bhai is ka tu yah matlab nikalta hain kay sub Yahod kay aala kar hain, specially Islamic Jamatain, NGOs or Govt. tu pehlay hi Yahod kay liye kam kerti hain
Bhai tum chlay jio na thar, tumhari itla kay liye arze hain kay thar main kafi islamic jamatain kam ker rehi hain
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|