aankhain dekhain nahi , abhe sirf aik aankh mari hy lolz
How Dare Taliban "Humain Aankhain Dikha Rehay Hain"!!!
ابھی تو انہوں نے صرف آنکھیں ہی دکھائی ہیں اگر..... آھو
???
Dr saheb I know you can throw some more
ہر طرح کا تھرو ضرورت پڑے تو ڈسکس تھرو اور جویلین تھرو کے ساتھ پھلترو یعنی پل تھرو بھی اب اس میں کیا ڈاکٹر ہیں تو ڈاکٹروں والے کام ہی کر یں اور ڈاکٹر صاحب تو ویسے بھی دلوں کی سرجری کر کرکے دلوں کا حال آنکھوں کے سکینُ سے بھی جان لیتے ہیں وہ بھی تھری ڈی میں تازہ ترین ٹیکنالوجی کے ساتھDr saheb I know you can throw some more