Geek
Chief Minister (5k+ posts)
ہندوستان میں مرکزی تفتیشی بیورو نے گزشتہ دنوں کہا کہ تین سال پہلے اجمیر شریف میں ہونے والے بم دھماکے کے سلسلے میں جن ہندو شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کا تعلق مالیگاؤں اور حیدرآباد کی مکہ مسجد کے دھماکوں سے بھی ہوسکتا ہے۔ سی بی آیی کے بیان کے بعد ظاہر ہے کہ یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر شواہد نہ ہونے کے باوجود تفتیش کاروں نے مسلمان نوجوانوں کو ہی کیوں گرفتار کیا اور یہ ہندو ریڈکل تنظیمیں کتنی خطرناک ہیں
Please listen the audio report.
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2010/05/100512_hindu_terror_india.shtml
Please listen the audio report.
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2010/05/100512_hindu_terror_india.shtml