کپتان کو بغیر کسی تردّد، اور تاخیر کے عمامہ کو اوریا صاب کے سر پر رکھ دیا چاہیئے
ایک دن ملاّ نصیرالدین کے پاس ایک دیہاتی اپنا کوئی مسئلہ لیکر آگیا، ملاّ کافی دیر تک مسئلہ سنتا رہا اور اثبات میں سر ہلاتا رہا، اور
جب ایک طویل بیان کے بعد دیہاتی نے تھوڑا سا تؤقف کیا، اور ملاّ سے مسئلے کا حل دریافت کیا
تو ملاّ نے لب کُشائی کی، کہ مجھے افسوس ہے کہ آپکے مسئلے کا میرے پاس کوئی حل نہیں
دیہاتی انتہائی جذباتی ہوا، اور بولا " واہ ملاّ صاحب، اتنا بڑا عمامہ سر پر پہنا ہے، اور میرے مسئلے کا کوئی حل نکال نہیں سکے" تو ملاّ نے جھٹ سے عمامہ اپنے سر سے اُتار کر، اُسکے سر پر رکھ دیا، کہ
Debt audit karwao.....theek hai ....lekin ye PTI looti huwi daulat kub laegi wapas? Supreme court has said Parklane flats are Government of Pakistan property....why isnt the government taking it over and auctioning it off? WHy is this PTI govenrment not auctioning sharif property? The Raiwind property was confiscated by government....why is it not auctioned off? Ye jokers hen in government