How can Jamiat do this??

genious

Politcal Worker (100+ posts)
11811417_1086031888091528_867983728269385697_n.jpg
11242202_1086032008091516_558919249191478363_n.jpg
11870730_1086032098091507_8131606108455383817_n.jpg
11180635_1086032238091493_8408573429970610740_n.jpg
11254117_1086032301424820_1770961050141701102_n.jpg
11816867_1086032348091482_3027171230575083310_n.jpg
11866392_1086032438091473_8022985561857723201_n.jpg
11822332_1086032534758130_6302891828591517427_n.jpg
11828804_1086032608091456_5182145440324782266_n.jpg
11855760_1086032954758088_1610324405659274675_n.jpg
11825676_1086032994758084_6917427744839871177_n.jpg
11254082_1086033768091340_7166105554794492557_n.jpg
11817059_1086034971424553_438454725108572165_n.jpg
11866244_1086025904758793_495837292525155137_n.jpg
11822601_1086026048092112_8464432681296340984_n.jpg
11846739_1086025158092201_8042513293252550265_n.jpg
11825967_1086025204758863_5595437835359996366_n.jpg
11222573_1085786514782732_3083147764300540585_n.jpg
11060892_1085483408146376_4802170620864745522_n.jpg
11822816_1085483498146367_5718271603176071345_n.jpg
11863254_1085483288146388_6058206814993292890_n.jpg
11825108_1085483368146380_3332020765288186434_n.jpg
11850571_1085467498147967_7263286215859248591_o.jpg
11058595_1085467648147952_237602926309588159_n.jpg
11825755_1085327378161979_3175855360740477683_n.jpg
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
نئے نئے سید ، سید منورحسن نہیں آئے نوجوانوں کو تعلیم کی بجاۓ جہاد(امریکی ہونا مقدم ہے) کا کلچر سکھانے ؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
To apni ALTAF ki fiker ker aaj kal us ko chaiter per rahi hain champu
گھوڑے کیا حال ہے ؟ تجھے رومن میں لکھتے کافی دقت ہوتی ہوگی ، کہیں پہچانا نہ جاؤں اسی خوف کے تحت رومن میں لکھتے ہو حالانکہ پہچاننا کون سا مشکل ہے تو ن لیگی گھوڑا ہے ،اگر نہیں ہے تو لعنت ڈال شریفوں پر ؟
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ کشمیر اور افغانستان میں ریالی ذبیحہ کیلیے بچھڑے تیار ہو رہے ہیں. کل ہی ایک ایسے بچھڑے نے کابل میں بم پھاڑ کر تیس سے زیادہ مسلم افغان پولیس کیڈٹس کو شہید کیا ہے. اسی لیے تو منور فراری کہتا ہے کہ مسلمانوں کے قتال کا کلچر عام کرو، خواہ وہ مسلمان پاکستانی ہو، کشمیری ہو یا کہ پھر افغانی؛ بس لتاڑی جاؤ
 

459zaman

Banned

تم یہ سارے تحفے واپس لے لو اور ہمیں قائد اعظم کا پاکستان لوٹا دو ،مہربانی

besharam insan tera Qayed -E- Azam se kiye taluq ........ALTAF ka champu logon ko bewaquf banata hai ye nam leker begerat
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

تم یہ سارے تحفے واپس لے لو اور ہمیں قائد اعظم کا پاکستان لوٹا دو ،مہربانی

۔ وہ تو جماعت امریکہ اور سعودیہ کے ہاتھ ڈالروں/ریا لوں میں کب کی اپنے ایمان سمیت فروخت کر چکی، اب انکے پاس صرف منور فراری جیسا کباڑ بچا ہے جس کا سب سے بڑا کارنامہ ٹی ٹی پی کی چاپلوسی اور ہمارے فوجی شہدا کی توہین کرنا ہے . لھذا اب آپ اس "لوٹانے والی ڈیل "میں اپنے نارویجن کرونے نہ پھنسوا بیٹھیے گا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Whatever the Debate is about is irrelevant. But the Process should be appreciated.

They are doing right thing to educate their Heirs. I admire JI's organizational structure, because you won't even notice when their chief is changed. Other parties are like if their chief is replaced with a chief of some other family(other than Sharif, Zardari or Khan) then there might arise a problem, and majority of people might take it as a new party because of the chief replacement.. To be honest PTI minus IK will become a totally different party. Yes but if PTI follows some organizational structure and bring some other leadership through merit and proper channel then perhaps people will stop noticing the big change in party but will always think that the ideology is still the same no matter who the chief is..
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
۔ وہ تو جماعت امریکہ اور سعودیہ کے ہاتھ ڈالروں/ریا لوں میں کب کی اپنے ایمان سمیت فروخت کر چکی، اب انکے پاس صرف منور فراری جیسا کباڑ بچا ہے جس کا سب سے بڑا کارنامہ ٹی ٹی پی کی چاپلوسی اور ہمارے فوجی شہدا کی توہین کرنا ہے . لھذا اب آپ اس "لوٹانے والی ڈیل "میں اپنے نارویجن کرونے نہ پھنسوا بیٹھیے گا
ویسے تو جماعتی صرف امریکی ڈالر میں لین دین (صرف لین) پسند کرتے ہیں پر آپکے بروقت انتباہ کے بعد میں ان سے بندے کے بدلے بندہ والی ڈیل کر لیتا ہوں یعنی ڈاکٹر قدیر کے بدلے آغا وقار لے لیتے ہیں جس نے کچھ نہ کچھ ایجاد تو کیا ، منور حسن کے بدلے بوبی کھسرا سود مند رہے گا ،خرم مراد کے بدلے اجمل قصائی کی لاش بہتر رہے گی اور پروفیسر خورشید کے بدلے میں ہماری شاپ کا سابقہ منشی موزوں رہے گا جس نے کام سیکھ کر (پڑھکر نہیں ) کچھ رزق حلال تو کمایا ورنہ پروفیسر موصوف تو جب سے ضیاء آیا قوم پر سینیٹر بن کر سوار ہیں ایسے ماہر اکانومسٹ ہیں کہ آج تک سواۓ ملکی خزانے کو ٹک لگانے کے اس چوہے کے منہ والے نے ایک تنکا بھی نہیں توڑا
جماعت کے تمام بڑے لیڈرز سابقہ یا موجودہ سینٹرز ہیں گویا منہ میں ڈالر لے کر پیدا ہوتے ہیں اور مرتے وقت بھی انہیں امریکی ڈالر میں لپیٹ کر نذر آتش کیا جاتا ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

ان سب کے باوجود ہر کرپٹ حکمران کے ساتھ تصویریں بنواتی ان کی تعریفیں کرتی کیوں نظرآتی ہے جماعت اسلامی ؟ ورنہ تو جماعت کا دم غنیمت ہے جو رسمی اسلام نظر آتا ہے معاشرے میں وہ بھی ختم ہو جائے اگر جماعت نہ ہو تو. مجھے بہت قدر ہے اور عزت ہے جماعت کے لئے لیکن جماعت کو وہ مقام حاصل کرنا چاہئے تھا کے حکمران ان کے در پر رہنمائی کو حاضری دیا کرتے وہ خود چل کے حکمرانوں کو سلام کرنے نہ جایا کرتے
.
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ان سب کے باوجود ہر کرپٹ حکمران کے ساتھ تصویریں بنواتی ان کی تعریفیں کرتی کیوں نظرآتی ہے جماعت اسلامی ؟ ورنہ تو جماعت کا دم غنیمت ہے جو رسمی اسلام نظر آتا ہے مشرے میں وہ بھی ختم ہو جائے اگر جماعت نہ ہو تو. مجھے بہت قدر ہے اور عزت ہے جماعت کے لئے لیکن جماعت کو وہ مقام حاصل کرنا چاہئے تھا کے حکمران ان کے در پر رہنمائی کو حاضری دیا کرتے وہ خود چل کے حکمرانوں کو سلام کرنے نہ جایا کرتے.
آپ انکی روزی کے پیچھے لات لے کر پڑ گئے ہو ، جماعت کی ساری لیڈر شپ کو سینیٹر بنا کر نوازا جاتا ہے ورنہ یہ بھوک مرتے
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے تو جماعتی صرف امریکی ڈالر میں لین دین (صرف لین) پسند کرتے ہیں پر آپکے بروقت انتباہ کے بعد میں ان سے بندے کے بدلے بندہ والی ڈیل کر لیتا ہوں یعنی ڈاکٹر قدیر کے بدلے آغا وقار لے لیتے ہیں جس نے کچھ نہ کچھ ایجاد تو کیا ، منور حسن کے بدلے بوبی کھسرا سود مند رہے گا ،خرم مراد کے بدلے اجمل قصائی کی لاش بہتر رہے گی اور پروفیسر خورشید کے بدلے میں ہماری شاپ کا سابقہ منشی موزوں رہے گا جس نے کام سیکھ کر (پڑھکر نہیں ) کچھ رزق حلال تو کمایا ورنہ پروفیسر موصوف تو جب سے ضیاء آیا قوم پر سینیٹر بن کر سوار ہیں ایسے ماہر اکانومسٹ ہیں کہ آج تک سواۓ ملکی خزانے کو ٹک لگانے کے اس چوہے کے منہ والے نے ایک تنکا بھی نہیں توڑا
جماعت کے تمام بڑے لیڈرز سابقہ یا موجودہ سینٹرز ہیں گویا منہ میں ڈالر لے کر پیدا ہوتے ہیں اور مرتے وقت بھی انہیں امریکی ڈالر میں لپیٹ کر نذر آتش کیا جاتا ہے

۔ بالکل صحیح کہا آپ نے، ایک دو (وہ بھی جماعت نے زبردستی ڈالے ہوے ہیں)کے علاوہ سارے اناج کے دشمن ہیں اور یہ لسٹ تمغہ امتیاز والی لسٹ نہیں بلکہ چارج شیٹ زیادہ لگتی ہے . لیکن،اگر آپ ڈیل تبدیل کر رہے ہیں تو پھر جماعت بھی اس کے بدلے دوسری اصل لسٹ لے آئیگی. جس میں دنیا جہاں کے سارے دہشت گرد شامل ہیں . پوچھ لیں ان سے، دنیا کا کوئی ایسا لعنتی دہشت گرد نہیں جو انکا ہیرو نہ ہو . میں نے تو سنا ہے کہ اب جماعت قتال کے شوقین نوجوانوں کو داعش کے علاوہ میکسیکو کے ڈرگ لارڈز کے پاس ریفریشر کورس کے لیے بھیجنے کا سوچ رہی ہے کیونکہ وہ بڑی نفاست سے سر تن سے جدا کرتے ہیں
 

Suchibaat

Banned
جماعت دہشت گردی کا دوسرا نام ھے اس نے اس ملک میں جو آگ لگائی وہ کبھی نہیں بجھی اس کے بعد اسی لے اس کو جب تک ختم نہیں کیا جاتا یہ سلسلہ جاری رھے گا
 

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
Whatever the Debate is about is irrelevant. But the Process should be appreciated.

They are doing right thing to educate their Heirs. I admire JI's organizational structure, because you won't even notice when their chief is changed. Other parties are like if their chief is replaced with a chief of some other family(other than Sharif, Zardari or Khan) then there might arise a problem, and majority of people might take it as a new party because of the chief replacement.. To be honest PTI minus IK will become a totally different party. Yes but if PTI follows some organizational structure and bring some other leadership through merit and proper channel then perhaps people will stop noticing the big change in party but will always think that the ideology is still the same no matter who the chief is..

Jamat e Islami and its militant student wing Jamiat Talaba Islam only believe in religious fascism and for this they don’t require to stick with a specific central figure. Maududi’s misconceived thoughts do feed JI and its affiliates with the much needed defective ammunition to distort the vision of Islam and then to pursue to implement this despicable vision with all possible means.

In short fascist organizations do have strong structures but fickle intellectual nous to deal with alternative narrative.