How BBC propagated a Fake News regarding PM Imran Khan | Siddique Jaan

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک مکھی انسان کو ہیجڑا بنا دیتی ہے چاہے مکھی پسماندہ ہی کیوں نہ ہو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صدیق جان جو کام کر رہا ہے وہ دراصل عمران خان کے ترجمان کا نہیں ؟ یا اگر عمران خان کو وزیر اعظم کے طور پر بلایا تو پھر وزیر اعظم کے ترجمان کا کام نہیں اس طرح کلیریفائی کرنا اور کسی بھی غلط خبر کو پوائنٹ آؤٹ کرنا اور غلط خبر چھپوانے والوں سے تردید کروانا یا نہ کرنے کی صورت میں کوئی قانونی کاروائی کرتے یہ عمران خان کی میڈیا ٹیم کا اکیلا صدیق جان کر رہا ہے ویلڈن صدیق جان
ویسے اگر یہ غلط خبریں چھپیں تو ایک فریق سپریم کورٹ آف پاکستان بھی ہے تو سپریم کورٹ کے کسی نمائندے کا کام نہیں کہ اس طرح کی غلط رپورٹنگ کرنے والوں کو وارن کرتے کیونکہ اس طرح کی غلط خبروں سے عدلیہ کے خلاف عوام میں مزید نفرت پھیلتی ہے
 

Back
Top