'Hostages taken' in French church-- BREAKING NEWS

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
'Hostages taken' in French church -- BREAKING NEWS

Alt Link


'Hostages taken' in French church -- BREAKING NEWS


Two armed men have taken hostages at a church near Rouen in northern France, media reports have said.

Reuters quoted a police source as saying between four and six people were being held by the men at the church in Saint-Etienne-du-Rouvray.

The France 3 network said a priest and two sisters, as well as churchgoers, were among those held.

http://www.bbc.com/news/world-europe-36892785
 
Last edited by a moderator:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
فرانس میں پولیس کے مطابق روان شہر کے قریب واقع چرچ پر دو مسلح افراد کے حملے میں پادری ہلاک ہو گیا ہے۔
پولیس کی کارروائی میں دونوں مسلح افراد بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
٭نیس حملہ آور کے پانچ مبینہ ساتھی گرفتار
٭نیس حملے کی’ذمہ دار‘دولتِ اسلامیہ، پانچ افراد گرفتار
٭ ’لوگ افسردہ لیکن زندگی چل رہی ہے‘
فرانس 3 ٹیلیوژن کا کہنا ہے کہ چرچ سے گولیاں چلنے کی آواز آئی ہے۔
کم از کم دو زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ابھی تک حملہ آوروں کی شناخت کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا اور نہ ہی لوگوں کو یرغمال بنانے کے محرکات کے بارے میں پتہ چلا ہے۔
فرانس میں پیرس اور اس کے بعد نیس میں حملے کے بعد سکیورٹی پہلے ہی ہائی الرٹ ہے۔
بی بی سی کی نامہ نگار لوسی ویلیمسن کا کہنا ہے کہ اس وقت فرانسیسی حکومت پر مزید حملوں کو روکنے کے حوالے سے شدید دباؤ ہے۔
فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند اور وزیر داخلہ سینٹ ایٹیینے- دو روورے جا رہے ہیں جہاں انھیں پولیس حکام واقعے پر بریفنگ دیں گے۔

http://www.bbc.com/urdu/world/2016/07/160726_france_hostages_church_tk
 

Back
Top