کہیں ایک لطیفہ پڑھا تھا کہ
کسی شادی حال میں دوران شادی ایک جن آگیا اور عورتیں لگی چیخنے۔ یہ منظر دیکھ کر کسی بابا جی نے عورتوں سے کہا کہ جاؤ اور وضو کر کے آجاؤ۔ جب عورتیں وضو کر کے آئیں تو جن نے چیخنا شروع کردیا۔
یہی حال ہمارے ملک کا بھی ہے۔ کہ جہاں لوڈشیڈنگ کے جن، منگائی کی چڑیلوں اور کرپٹ سیاسدانوں کا عذاب نازل ہے۔ جس ملک کے حالات ایسے ہوں وہاں یہ جن، چڑیلیں، بھوت اور شیطان بیزرر سی مخلوقات دکھائی دیتی ہیں۔