یورپ کے وسطی ممالک میں کرونا نے تباہی مچا رکھی ہے، اتلی کے بعد اسپین اور اب فرانس کی باری ہے، اس کے علاوہ بھی کئی ملکوں میں کرونا سے اموات میں اضافہ ہورہا ہے جیسے سوئیٹزرلینڈ، بیلجیم اور ہالینڈ جہاں پر ایک سو سے زیادہ اموات روزانہ ہونا شروع ہوگئی ہیں، حتی کہ اسکنڈے نیویا جیسے ملکوں میں بھی اموات رفتہ رفتہ بڑھ رہی ہیں