اس قرض میں ڈوبے غریب ملک کی وزارتیں کتنی امیر ہیں۔ ۔ ۔یہ عہدے نا ہوئے لاٹری ٹکٹس ہو گئے جس میں جیت لازمی ہے اور جتنی زیادہ حرص اتنا زیادہ مال۔ ۔ ۔ تبھی عہدے اور وزارتوں کی خاطر انسان پست سے پست کام تک کرتا ہے۔ ۔ ۔اور یہ کوئی ہم آپ جیسے لوگوں کا کام نہین جو جتنا بڑا بدمعاش ہوگا۔ ۔ جن کے جتنے بڑے کرمنلز نیٹ ورک ہوں گے اور ان کے درمیان تعلق ہوں گے وہ اتنی ہی بڑی وزارت لے گا۔ ۔
کج وی نئی ہونا۔ ۔ ۔جتنے کالم لکھ لو۔ ۔ اوپر سے نیچے سارے اس حرام کمائی میں لگے ہوئے ہیں۔ ۔ ۔یہ سارے ملک لوٹ کر اپنا مال کھڑا کر کے اپنی سات پشتوں کو آباد کر کے امریکہ کینڈا سیٹل ہوجائیں گے۔ پھر دوسرے ان سے بڑے حرام خور اپنی باری آنے پر پہلے سے زیادہ لمبا ہاتھ ماریں گے۔ ۔ جس طرح زرداری کے بعد نوروں نے کیا۔ ۔ ۔