History lesson to Coward Nawaz Sharif: How Musharraf did dealings with Indian Prime Minister

RAW007

Banned
yeh kaun hai jo bemar.handicap,disable wajpaye ko utnay per majboor ker raha hai .koi pakistani hi indian ko kadha kersukta hai.

pakistanio ki bahaduri ke bare me sari duniya ko khabar hai , bangladesh se poonchh lo . ha ha ha...................[hilar][hilar][hilar][hilar]

lekin yeh to batao yeh kaun hai jo bajpayi ko darane ke liye khud khada hua hai ? jaha bade bade head of state baithe hai ?:lol::lol::lol:
koi waiter hai kya .
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Having cordial relations with them is one thing, But keeping Kashmir(And also Samjhota Express) out of the Agenda is another..
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
It is very unfortunate that Pakistan got such coward shameless rulers. InshA Allah soon Pakistan will get brave lion heart leaders and then we will settle all old scores.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
This is not cordial relation it is called beghairati go and read the poem ghulam Qadir rohaela of Allama Iqbal. You are are Afridi and be Afridi brave tribe.
Having cordial relations with them is one thing, But keeping Kashmir(And also Samjhota Express) out of the Agenda is another..
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
This is not cordial relation it is called beghairati go and read the poem ghulam Qadir rohaela of Allama Iqbal. You are are Afridi and be Afridi brave tribe.

I am not a hypocrite. I want good relations with India(and any other country after all we are humans and our Prophet P.B.U.H was Messenger not for muslims only but for the world and i will not fight unless it is for the defense or against a devil or for the good of majority of people), and i know there are devils on both sides which always sabotage good relations. There are more muslims living in India than living in Pakistan. I won't hate someone just because i am born on the other side of the border.. It is very few people that create opinions. I am peace lover and will always give peace a chance. Yes, but if i am a PM and it comes to interest of the nation then i would always talk with consensus to the nation. And if the Nation want war, i will Fight, If it want dialogue i will negotiate. Simple
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
First I want to clear it to you leaders are not who followed the nation but nation follow them that is why they are leaders. Any muslim does not want to indulge in bloodshed as per teachings of the Islam but when your enemy is continuously creating problems for you and you still follow the submissive attitude then it is not permissible in our religion. I hate Musharraf's submissive attitude and equally averse of the NS attitude towards India, peace with india on equal terms not at their terms.
I am not a hypocrite. I want good relations with India(and any other country after all we are humans and our Prophet P.B.U.H was Messenger not for muslims only but for the world and i will not fight unless it is for the defense or against a devil or for the good of majority of people), and i know there are devils on both sides which always sabotage good relations. There are more muslims living in India than living in Pakistan. I won't hate someone just because i am born on the other side of the border.. It is very few people that create opinions. I am peace lover and will always give peace a chance. Yes, but if i am a PM and it comes to interest of the nation then i would always talk with consensus to the nation. And if the Nation want war, i will Fight, If it want dialogue i will negotiate. Simple
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
مشرف نے انڈیا کے سامنے پتلوں اتار دی تھی اب اگر پٹواری چڈی اتار رہے ہیں تو کیا ہوا،
لوگ ویسے ہی پٹواریوں کو طعنے دے رہے ہیں
 
fannekhan

Banned
This is not cordial relation it is called beghairati go and read the poem ghulam Qadir rohaela of Allama Iqbal. You are are Afridi and be Afridi brave tribe.

which ghulam qadir ruhela you are talking ? what iqbal has written about him ?

grand son of nazib khan ruhela and son of zabita khan ruhela ?

this man has been condemned by everyone for his cowardice and criminal actions . this man was found guilty of violating the chastity of moghul haram and daughters of shah alam badshah of delhi . this man was guilty of parading naked poor ladies of helpless badshah shah alam 2nd . in his cruelest criminal act ghulam qadir himself plucked out the eyes of shah alam just for extracting information of buried khazana in lal kila of delhi. making him blind for life. this man got his end very badly by hand of mahad ji scindia the maratha general who came to the rescue of mughal princess. the headless body of ghulam qadir was hung for seven days by a tree by order of maratha general as a punishment for traitorlike behaviour by a subject of mughal king.

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف نے انڈیا کے سامنے پتلوں اتار دی تھی اب اگر پٹواری چڈی اتار رہے ہیں تو کیا ہوا،
لوگ ویسے ہی پٹواریوں کو طعنے دے رہے ہیں

لیکن یار اگر آپ کو یاد ہو۔ جب مشرف نے دھلی کا دورہ کیا تھا اور مشترکہ بیان جاری ہونا تھا تو مشرف نے اس وقت مشترکہ بیان جاری کرنے سے انکار کیا جب تک اس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ آئے۔ اسی وجہ سے مشترکہ بیان جاری نہیں ہو رہا تھا۔ اور ایک وقت میں یہ اندیشہ بھی پیدا ہوا کہ شاید مشترکہ بیان کینسل ہو جائے۔
لین نواز شریف کے بارے میں تو یہ خبر آئی ہے کہ جوں ہی اس کے سامنے مشترکہ بیان آیا۔اس نے پڑھے بغیر دستخط کر دیے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
لام قادر روہیلہ، کا تعلق افغانوں کے قبیلہ روہیلہ سے تھے جو روہیل کھنڈ کے باسی تھے۔ تاریخ ہندوستان، مغلوں اور پٹھانوں کی نبرد آزمایوں سے بھری پڑی ہے۔ عظیم پٹھان شاعر، خوشحال خان خٹک کا کلام اس کا واضح ثبوت ہے۔ شیر شاہ سوری نے بھی ہمایوں کو شکست دے کر ہندوستان بدر کر دیا تھا لیکن اسکی اولاد آخر ہمایوں کے ہاتھوں ہی موت کے گھاٹ اتری۔ اس نظم میں جس مغل بادشاہ کا ذکر ہے، اسکا نام مرزا عبداللہ اور لقب شاہ عالم ثانی تھا، وہ 1759ء سے لیکر اپنی وفات 1806ء تک تخت دہلی پر کٹھ پتلی حکمران رہا۔ غلام قادر روہیلہ کے ہاتھوں 1787ء میں اندھا ہوا۔ مغل سلطنت کا زوال اورنگزیب عالمگیر کی وفات کے ساتھ ہی ہو گیا تھا، اسکے بعد جتنا عرصہ بھی یہ سلطنت رہی، وہ ہاتھی والی اس مثال کے مصداق ہے کہ وہ مرتے مرتے بھی کافی عرصہ لگا دیتا ہے۔ اس واقعے کے پس منظر میں دیکھیں تو اس وقت طاقت کے ڈرامے میں کئی کردار تھے: مغل خود، مرہٹے، سکھ، انگریز اور حملہ آور۔ مرہٹوں اور سکھوں نے اس زمانے میں شمالی ہندوستان میں طوفان اٹھایا ہوا تھا اور حکمرانوں کیلئے مسلسل دردِ سر بنے ہوئے تھے۔
مرہٹوں کی چیرہ دستیاں اور مظالم جب حد سے بڑھ گئے تو، غلام قادر روہیلہ کا جرنیل دادا، نجیب الدولہ ان کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا۔ اس نے یہ سوچا کہ مغل، مرہٹوں کے خلاف اسکا ساتھ دیں گے کہ مرہٹے خود، مغل سلطنت کیلیے مسلسل پریشانیاں کھڑی کر رہے تھے، لیکن خاندانِ تیموریہ اور انکے وزراء نے کمال بد طینتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، الٹا مرہٹوں کے ساتھ مل کر نجیب الدولہ کو محصور کر دیا اور اس سے پے در پے جنگیں لڑیں۔

ان حالات میں جب نجیب الدولہ نے دیکھا کہ اب کوئی چارہ نہیں ہے تو اس نے احمد شاہ ابدالی سے مدد مانگی۔ احمد شاہ ابدالی نے اپنے قاضی سے فتوٰی طلب کیا تو قاضی نے کہا کہ مرہٹوں کے خلاف نجیب الدولہ کی مدد جائز ہے۔ لہذا احمد شاہ ابدالی نے مرہٹوں سے پانی پت کے مقام پر جنگیں لڑیں۔ اور ان میں سب سے مشہور پانی پت کی تیسری لڑائی ہے۔ جو 1761ء میں ہوئی اور اس میں ابدالی نے غلام قادر روہیلہ کے دادا نجیب الدولہ اور والد ضابطہ خان کی مدد سے مرہٹوں کو شکستِ فاش دی جس سے مرہٹوں کی اصل طاقت ہمیشہ کیلیے ختم ہو گئی۔ ابدالی کے سامنے اس وقت دہلی کا تخت خالی پڑا ہوا تھا، لیکن یہ بھی تاریخ کی ستم ظریفی ہے ہا پھر انسان کا مقدر کہ ہوتا وہ نہیں ہے جسے چاہا جاتا ہے۔ ابدالی بجائے دہلی پہ قابض ہونے کے واپس چلا گیا۔
اسکے بعد بھی نجیب الدولہ کی مرہٹوں اور سکھوں سے کشمکش جاری رہی لیکن وہ 1770ء میں فوت ہوگیا۔ اس بہادر جرنیل کی تعریف اپنے پرائے سب ہی کرتے ہیں، یہاں تک کہ انتہائی متعصب ہندو مصنف جادو ناتھ سرکار، جس نے تاریخِ مغلیہ اور تاریخِ ہند پر کئی کتابیں تصنیف کی ہیں اور جو مسلمانوں کے خلاف زہر سے بھری پڑی ہیں، اس نے بھی نجیب الدولہ کی معاملہ فہمی اور جرنیلی کی تعریفیں کی ہیں۔
نجیب الدولہ کے مرنے کے بعد، مرہٹوں نے روہیلوں سے پانی پت کی شکست کا انتہائی شرمناک انتقام لیا۔ اس کی وفات کے دو سال بعد ہی 1772ء میں مرہٹوں نے مغلوں کے ساتھ مل کر روہیلوں کے خون کے دریا بہا دیے اور یہی واقعہ غلام قادر روہیلہ کے انتقام کا محرک ہے۔
غلام قادر روہیلہ اس وقت کوئی 12، 13 سال کا بچہ تھا، اس نے اپنے قبیلے کو مرہٹوں کے ساتھ ساتھ اپنے مسلمان بھائیوں کے ہاتھوں مرتے دیکھا۔ بات یہیں تک رہتی تو شاید وہ یہ فعل شعنیہ نہ کرتا جس کی طرف علامہ نے اپنی نظم میں اشارہ کیا ہے۔ لیکن ہوا وہی جو فاتح فوجیں ہمیشہ کرتی ہیں، مرہٹوں اور مغل فوج نے روہیلہ قبیلے کی عورتوں کی عصمت دری کی۔ غلام قادر نے یہ سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا، جان تو اس کی بچ گئی لیکن وہ اس ظلم کو کبھی نہ بھلا سکا جو اصل میں مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی نے ہی کیا تھا کہ مرہٹے اکیلے روہیلوں کو فتح نہیں کرسکتے تھے
غلام قادر نے 1787ء میں جب اسکی عمر کوئی 27 سال تھی، دہلی پر حملہ کیا اور اسے فتح کر لیا اور یہ واقع رو پذیر ہوا۔ جب اس نے شاہ عالم ثانی کو پکڑا تو اس نے کہا۔ اگرچہ تمھارا جرم تو اس کا متقاضی ہے کہ تمہارا بند بند جدا کرکے تمہارا گوشت چیل کوؤں کو کھلا دیا جائے لیکن یہ میری خدا ترسی ہے کہ میں تمھیں زندہ چھوڑے دیتا ہوں، ہاں اس میں شک نہیں کہ میں نے تم سے غوث گڑھ کی اس بد سلوکی کا جو تم نے میری ماں بہنوں کے ساتھ روا رکھی، پورا پورا انتقام لے لیا ہے اور اس کے بعد خنجر سے اسکی دونوں آنکھیں نکال دیں۔ اس واقعہ کے ایک سال بعد ہی غلام قادر 1788ء میں مرہٹوں کے ساتھ لڑتا ہوا مارا گیا۔
اب اس تمام واقعے سے ایک بات تو ظاہر ہوتی ہے کی غلام قادر نے جو کچھ بھی کیا وہ انتقام کے جذبے میں تھا کہ مغلوں اور مرہٹوں نے اسکی خاندان کی عورتوں کی خود اور اپنی فوجوں سے آبروریزی کروائی، لیکن غلام قادر نے فتح کے باوجود اس حد تک بربریت نہیں دکھائی جس کا مظاہرہ مغل و مرہٹہ فوجوں نے کیا تھا بلکہ اس نے غیرت کھا کے مغل عورتوں کو موقع بھی دیا کہ اسے قتل کر دیں۔
یہی وجہ ہے کہ اقبال نے اپنی نظم کا آغاز تو غلام قادر روہیلہ کی بربریت سے کیا ہے، لیکن نظم کے اختتام پہ نہ صرف غلام قادر پر لعن طعن نہیں کی بلکہ مغلوں کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ انہی میں غیرت و حمیت ختم ہو گئی تھی۔

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85_%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1_%D8%B1%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%84%DB%81_%28%D9%86%D8%B8%D9%85%29

غلام قادر روہیلہ

رہیلہ کس قدر ظالم، جفا جو، کینہ پرور تھا
نکالیں شاہ تیموری کی آنکھیں نوک خنجر سے

دیا اہل حرم کو رقص کا فرماں ستم گر نے
یہ انداز ستم کچھ کم نہ تھا آثار محشر سے

بھلا تعمیل اس فرمان غیرت کش کی ممکن تھی!
شہنشاہی حرم کی نازنینان سمن بر سے

بنایا آہ! سامان طرب بیدرد نے ان کو
نہاں تھا حسن جن کا چشم مہر و ماہ و اختر سے

تے تھے دل نازک، قدم مجبور جنبش تھے
اں دریائے خوں ، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے

یونہی کچھ دیر تک محو نظر آنکھیں رہیں اس کی
کیا گھبرا کے پھر آزاد سر کو بار مغفر سے

کمر سے ، اٹھ کے تیغ جاں ستاں ، آتش فشاں کھولی
سبق آموز تابانی ہوں انجم جس کے جوہر سے

رکھا خنجر کو آگے اور پھر کچھ سوچ کر لیٹا
تقاضا کر رہی تھی نیند گویا چشم احمر سے

بجھائے خواب کے پانی نے اخگر اس کی آنکھوں کے
نظر شرما گئی ظالم کی درد انگیز منظر سے

پھر اٹھا اور تیموری حرم سے یوں لگا کہنے
شکایت چاہیے تم کو نہ کچھ اپنے مقدر سے

مرا مسند پہ سو جانا بناوٹ تھی، تکلف تھا
کہ غفلت دور سے شان صف آرایان لشکر سے

یہ مقصد تھا مرا اس سے ، کوئی تیمور کی بیٹی
مجھے غافل سمجھ کر مار ڈالے میرے خنجر سے

مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر
حمیت نام ہے جس کا، گئی تیمور کے گھر سے

علامہ اقبال
https://ur.wikipedia.org/wiki/غلام_قادر_روہیلہ_(نظم)
 
Last edited:

pkfighter

Councller (250+ posts)

لیکن یار اگر آپ کو یاد ہو۔ جب مشرف نے دھلی کا دورہ کیا تھا اور مشترکہ بیان جاری ہونا تھا تو مشرف نے اس وقت مشترکہ بیان جاری کرنے سے انکار کیا جب تک اس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ آئے۔ اسی وجہ سے مشترکہ بیان جاری نہیں ہو رہا تھا۔ اور ایک وقت میں یہ اندیشہ بھی پیدا ہوا کہ شاید مشترکہ بیان کینسل ہو جائے۔
لین نواز شریف کے بارے میں تو یہ خبر آئی ہے کہ جوں ہی اس کے سامنے مشترکہ بیان آیا۔اس نے پڑھے بغیر دستخط کر دیے۔

Boot licker (clap)
 
pkfighter

Councller (250+ posts)

ہی تو تم لوگوں کا مسئلہ ہے۔ عقل سے عاری۔ جب جواب نہیں بن پڑتا تو گالیاں دینے لگتے ہو۔

you are supporting the person who damaged Kashmir cause more than any other politician, is that not boot licking?

Or may be you are doing it in hatred of Nawaz than in love of Mush.
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کا تاریخی کارنامہ ۔۔۔۔
" انڈین وزیراعظم نے وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کی درخواست کی ۔ روس میں آدھے گھنٹے کی ملاقات ہوئی جس میں طے پایا کہ بمبئی حملوں پر دونوں ممالک دوبارہ مل بیٹھیں گے جس میں انڈیا پاکستان کے خلاف شواہد پیش کرے گا کہ پاکستان بمبئی حملوں میں ملوث تھا "۔۔۔۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں کمال دکھانا ۔۔ ذرا اس " کمال " کو سمجھئے۔۔!
راحیل شریف کی زبردست بھاگ دوڑ کے نتیجے میں بہت عرصے بعد پاکستان نے انڈیا کو سفارتی محاذ پر پیچھے دھکیلا ہے۔
ٹی ٹی پی کے انڈین جرنیلوں سے ہدایات لینے کے شواہد دنیاکو پیش کیے گئے ۔
انڈین ایجنسی راء کی بی ایل اے کی فنڈنگ اور بلوچستان میں دہشت گردی کے شواہد سامنے آئے ۔
ایم کیو ایم اور کراچی دہشت گردی میں انڈین فنڈنگ کے شواہد سامنے آئے ۔
نریندر مودی کا مشرقی پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف ۔
انڈین وزراء نے کھل کر اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں دہشت گردی کرینگے ۔
انڈیا کا پاک چائنا راہداری ہر قیمت پر روکنے کا اعلان ۔
کشمیر۔۔۔ جہاں اس وقت زبردست مومنٹ اٹھی ہوئی ہے اور کشمیری مسلمان انڈیا کے ہاتھوں بری طرح مر رہے ہیں ۔
ان سب معاملات کی وجہ سے انڈیا پاکستان کے مقابلے میں سفارتی لحاظ سے بہت کمزور پوزیشن پر تھا۔ ملاقات کی درخواست بھی انڈیا نے کی تھی تب پاکستان ملاقات کے لیے اپنی کوئی شرط بھی رکھ سکتا تھا مثلاً بلوچستان، کشمیر ، کراچی کچھ بھی ۔۔۔۔
لیکن میاں نواز شریف نے دنیا کو حیران کر دیا ۔۔۔ آپ نے پاکستان کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دینے والی انڈین کارستانیوں کا ذکر تک کرنا پسند نہیں فرمایا ۔۔۔ الٹا مودی سے پاکستان کے بمبئی حملے میں ملوث ہونے پر تحقیقات کرنے کی حامی بھرلی ۔
اس ملاقات نے چین کے بھی چودہ طبق روشن کر دئیے ہیں جو امید لگائے بیٹھا تھا کہ پاکستان راہداری کے معاملے پر انڈیا کو کوئی سخت پیغام دے گا ۔
نوازشریف صاحب اپنی اس بدترین سفارتی ناکامی کے بعد مسکراتے ہوئے وطن واپس تشریف لے آئے ۔۔۔!
دوسری طرف ذرا اپنے اس جرنیل کی سفارتکاری ملاحظہ کیجیے ۔۔ ( راحیل شریف)
چین کا دورہ کیا ۔ معاشی راہداری اور 46 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کو حتمی شکل دی جو پاکستان کو معاشی ترقی کی معراج پر پہنچا سکتا ہے ۔
روس کا دورہ جہاں ایس سی او میں شمولیت کی راہ ہموار کی۔ یہ رکنیت مل جانے کے بعد پاکستان پر حملہ روس اور چین پر حملہ تصور ہوگا۔ نیز ہتھیاروں کی خریداری کے لیے روس کو رضامند کیا ۔
انگلینڈ کا دورہ کیا جس میں انگلینڈ کو الطاف حسین کے خلاف کاورائی کے لیے راضی کیا۔
امریکہ کا دورہ جس کے بعد امریکہ نے انڈیا سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے پر بات کی ۔
افغانستان کا دورہ جس کے بعد پہلی بار افغان صدر نے انڈیا کو نہ صرف سخت پیغام دیا بلکہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی بھی تسلیم کرلی۔
جمہوری مسخرے فرماتے ہیں کہ " جرنیل سیاست اور سفارت نہیں جانتے " ۔۔
چلئے مان لیتے ہیں نہیں جانتے ہونگے ۔۔ لیکن۔۔۔ ۔۔
" آپ کے منتخب کردہ " لوہار" تو یہ سب جانتے ہیں نا ؟ تو بتائیے انہوں نے یہ کونسا تیر مارا ہے ؟ "​
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
You are right about him but this is not complete story he was taken hostage from his father, later Shah Alam II Played double game with him resulting in retaliatory attack which you are mentioning. I am mentioning the poem of Iqbal in which Rohela addressed to the Mughal haram regarding their behaviour when he ordered them to dance, anyway I appreciate your knowledge.
which ghulam qadir ruhela you are talking ? what iqbal has written about him ?

grand son of nazib khan ruhela and son of zabita khan ruhela ?

this man has been condemned by everyone for his cowardice and criminal actions . this man was found guilty of violating the chastity of moghul haram and daughters of shah alam badshah of delhi . this man was guilty of parading naked poor ladies of helpless badshah shah alam 2nd . in his cruelest criminal act ghulam qadir himself plucked out the eyes of shah alam just for extracting information of buried khazana in lal kila of delhi. making him blind for life. this man got his end very badly by hand of mahad ji scindia the maratha general who came to the rescue of mughal princess. the headless body of ghulam qadir was hung for seven days by a tree by order of maratha general as a punishment for traitorlike behaviour by a subject of mughal king.

Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
I am not a Mush supporter but at least the guy could deliver (at the very least) two coherent statements without reading from chits. NS is an embarrassment and I have never seen such an uncomfortable bumbling fool. Even Yusuf Raza Gillani was better than him. He looked like servant of Modi in his demeanour.