منکرین شریعت نے ٹوٹے جوڑ کر اپنے دفاع میں کتنی "خوبصورت" کوشش کی ہے
جناب یہاں ان ستر ہزار "کوفیوں" کا ذکر تو نہیں ہے؟
جنھوں نے حضرت امام حسین کو دھوکہ دیا اور بے یار و مددگار چھوڑ کر شہید کروایا-
اور آج تک ان "دھوکا بازوں" کے پیروکار سینہ کوبی کرتے پاے جاتے ہیں-
جناب یہاں ان ستر ہزار "کوفیوں" کا ذکر تو نہیں ہے؟
جنھوں نے حضرت امام حسین کو دھوکہ دیا اور بے یار و مددگار چھوڑ کر شہید کروایا-
اور آج تک ان "دھوکا بازوں" کے پیروکار سینہ کوبی کرتے پاے جاتے ہیں-
ذکر نہیں ہے لیکن سلسلہ انہی سے جا کر ملتا ہے
جمل کے غازی ہی صفین کے باغی تھے
خارجی، نسلی تکفریوں کی ہی جماعت تھی جس نے حضرت علی کو بھی تکفیریت کا نشانہ بنا ڈالا
jamal aur saffen key baghion koo koun lead ker raha thaa zara iss per bhi roshni daal deetey thoo behtar thaa.
پہلے آرام سے پڑھ لو کیا لکھا ہے، جمل کے ....... صفین کے .......ا
itna too main bhi parh leta hoon aap mehabani farma ker kion naheen batadetey key in jangoon koo koun lead ker raha thaa upper ki post main yazid joo aik kirdar hai uss ssai mohabaath kerney waloon koo main zahir kar chuka hoon aap meri mushkil koo aasan kertey howey in jangoon koo lead kerney waloon ka bata deen to kaafi aasaani hoo gi
لیڈروں کا سب کو پتا ہے پیادوں کا فیصلہ کرلیں
یزید ایک کردار تھا، سازش نویس اور ہدایتکار کون تھے؟ حضرت حسین کس کو حجاز سے کس نے کوفے بلایا اور بلوا کر کہاں غائب ہو گئے
جناب آپ کو صرف یزید سے تکلیف ہوتی تو ہم بھی صبر کر لیتے آپ کو تو سب سے بیر ہے