Hindu Radical Yogi Adityanath nominated Chief Minister of Indias most populous state with 20% Muslim

nepali.nationalist

Chief Minister (5k+ posts)
p

The Bharatiya Janata Party (BJP) on Saturday named Hindu radical Yogi Adityanath as the new chief minister of Uttar Pradesh, reported the Hindustan Times.

Adityanath is known for his hardline Hindutva ideology and making anti-Muslim statements. He is popular among his supporters for his fiery speeches against minorities.
The chief minister-designate also runs an extremist organisation, Hindu Yuva Vahini, which has been accused of instigating communal tension.

He describes himself as a "religious missionary and social worker" on his Lok Sabha profile.

During the recent elections in the highly-polarised state, he had stirred controversy by making claims of discrimination against Hindus and stoked anti-Muslim sentiments.

He had alleged discrimination in the supply of power to Hindu and Muslim festivals and also in the allocation of land for graveyards and crematoriums.

Adityanath has also been accused of spearheading a forced conversion initiative, called Ghar Wapsi, which targeted Muslims and Christians.

During the recent deterioration of relations between India and Pakistan, he passed statements against Bollywood actors who supported the continuation of cultural ties between the two countries.

"Shah Rukh Khan should remember that if people would boycott his films, he would also have to wander in the streets like a normal Muslim These people are speaking in the language of terrorists. I think there is no difference between the language of Shah Rukh Khan and Hafiz Saeed," he was quoted as saying.

The chief minister-designate will be sworn in on Sunday, according to Indian media.

The BJP won a three-fourths majority in the 403-member Uttar Pradesh Legislative Assembly and is returning to power after 14 years.

Uttar Pradesh is the most populous state of India, with a population of more than 200 million. Muslims form around 19pc of the population.

https://www.dawn.com/news/1321292/h...-chief-minister-of-indias-most-populous-state

Last edited by a moderator:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
thats unbelievable.

This man is a total terrorist and muslim haters.

thank you allah and quaid-e-azam for giving us this country.
hindutva facist are finally showing their true color and indian awam is loving it.

koi bulaey aur poochay hussain ahmed madni aur doosray congressi moulanaoo se aaj.

will they now teach quaid-e-azam as our true leader in deaobandi madarsay of pakistan? I still dont think so.
 
Dawood Magsi

Minister (2k+ posts)
Modi has put already fragile Indian union's dinintegration in fast mode, Now Only thing required is a Nationalist Govt in Pakistan and rest will be history. No
oora will never do any thing against India.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Dear we Pakistani are very smart. We are not like Indians who are electing radicals. Our leaders are good Muslims like Nawaz Sharif, Asif Ali Zardari, Fazal ur Rehman. No one in the world can prove any corruption against our leaders. Masha Allah, in order to prove their innocence, its enough that Arabs are witness.

agli bari bhi modi sarkar ki ...2019 ...we shall vote for that:biggthumpup:
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
modi india kay 30 karoor muslim ko khatam kernay kay darpay hay muslim identity ko khatam kernay ja raha hay civil society walay sub tamasha dekh rahay hian
 
fannekhan

Banned
Dear we Pakistani are very smart. We are not like Indians who are electing radicals. Our leaders are good Muslims like Nawaz Sharif, Asif Ali Zardari, Fazal ur Rehman. No one in the world can prove any corruption against our leaders. Masha Allah, in order to prove their innocence, its enough that Arabs are witness.

well said.(bigsmile)
 
fannekhan

Banned
ache din agaye hain :biggthumpup:

thats unbelievable.

This man is a total terrorist and muslim haters.

thank you allah and quaid-e-azam for giving us this country.
hindutva facist are finally showing their true color and indian awam is loving it.

koi bulaey aur poochay hussain ahmed madni aur doosray congressi moulanaoo se aaj.

will they now teach quaid-e-azam as our true leader in deaobandi madarsay of pakistan? I still dont think so.

giphy.gif

jinnah sahab ka lakh lakh ehsan hum hindustanio par ,(bigsmile)

jo hazzamo urf naqli arab ko hum se alag kar dia
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
thats unbelievable.

This man is a total terrorist and muslim haters.

thank you allah and quaid-e-azam for giving us this country.
hindutva facist are finally showing their true color and indian awam is loving it.

koi bulaey aur poochay hussain ahmed madni aur doosray congressi moulanaoo se aaj.

will they now teach quaid-e-azam as our true leader in deaobandi madarsay of pakistan? I still dont think so.

Dear we Pakistani are very smart. We are not like Indians who are electing radicals. Our leaders are good Muslims like Nawaz Sharif, Asif Ali Zardari, Fazal ur Rehman. No one in the world can prove any corruption against our leaders. Masha Allah, in order to prove their innocence, its enough that Arabs are witness.

جسٹس منیر نے ۱۹۵۳ کی تحقیقاتی عدالت میں مولانا مودودی صاحب سے پوچھا کہ اگر،
ہندوستان میں مسلمانوں کے کانوں میں منو سمرتی کے تعلیم کے مطابق پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے تو کیا ایسا کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔
مولانا کا جواب تھا کہ وہ ایسا کرنے کا حق رکھتے ہیں اور ہمیں اس پر اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

@Afaq Chaudhry @Ibrahim Madani @pak-pak
 
forget sir

sisa pighla kar kan me dalne wali baat 5000 sal pahle ke jahilo ne likha tha ,

we are in space era , india has moved forward a lot .

Zia Yasir

MPA (400+ posts)

اس خبر پر بھارت کو برا بھلا کہنے والے بھول گئے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے، سندھ میں ہندوؤں کو زبردستی مسلمان کیا جارہا ہے، عیسائی کالونیوں پر مسلمان دھاوا بول کر پوری کی پوری بستی جلا دیتے ہیں، ان کو یہاں گٹر اور نالیاں صاف کرنے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں دیا جاتا، احمدی طبقہ اپنی شناخت ظاہر کرنے سے ڈرتا ہے۔۔۔ جہاں بھی یہ اکثریت اقلیت کا چکر ہوگا، وہاں یہی سب کچھ ہوگا۔ مذب اپنی اجتماعی صورت میں سمِ قاتل سے کم نہیں، تہذیب یافتہ قوموں نے یہ بات سمجھ لی ہے اسی لئے وہاں مذہب کو انفرادی معاملہ قرار دے دیا گیا ہے، کسی کو اجازت نہیں ہوتی کہ دوسرے کے مذہب میں دخل دے۔ پاکستان اور ہندوستان میں مذہب کی اجارہ داری ہے، کہنے کو ہندوستان سیکولر سٹیٹ ہے، مگر حقیقت میں ہندوستان میں ہندو مذہب کی اجارہ داری ہے، پاکستان میں مسلمان اکثریت ہیں ، یہاں غیر مسلموں کا برا حال ہے، ہندوستان میں ہندو اکثریت میں ہیں، وہاں مسلمانوں کا جینا محال ہے۔۔ جب تک مذہب کو سیاسی و سماجی زندگی سے نکال کر گھر کی چار دیواری اور عبادت گاہوں کے اندر تک محدود نہیں کردیا جاتا، تب تک مذہب کے نام پر ظلم و ستم کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔۔

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
میرے بھائی ایک انسان اور پاکستانی ہونے کے ناتے مجھے آپ سے ایک ہمدردی اور انسیت ہے
اگر آپ مولانا مودودی سے اس وجہ سے ناراض ہیں کہ انہوں نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانے میں اپنا پورا کردار ادا کیا تو یہ بحیثیت مسلمان انکا فرض تھا اور آخرت میں انسے جواب مانگا جاتا کہ جب لوگ گمراہ ہورہے تھے تو تم نے گمراہی کو واضح کیوں نہیں کیا
یہ انکا آپ پر بھی احسان ہے کہ انہوں نے آپکے عقیدے کی غلطی کو درست کرنے کی کوشش کی ہے
میری آپ سے مخلصانہ درخواست ہے کہ آپ محمّد رسول الله
pbuh کو اپنا آخری نبی اور رسول ماں لیں اور قرآن مجید کو آخری وحی
مجھے فکر اس بات کی ہے کہیں آخرت کے دن آپ کے تمام عمل مسترد نہ ہوجایں کہ اپنے الله کے محبوب pbuh کو وہ مقام نھیں دیا جس کے وہ حقدار ہیں

جسٹس منیر نے ۱۹۵۳ کی تحقیقاتی عدالت میں مولانا مودودی صاحب سے پوچھا کہ اگر،
ہندوستان میں مسلمانوں کے کانوں میں منو سمرتی کے تعلیم کے مطابق پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے تو کیا ایسا کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔
مولانا کا جواب تھا کہ وہ ایسا کرنے کا حق رکھتے ہیں اور ہمیں اس پر اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

@Afaq Chaudhry @Ibrahim Madani @pak-pak
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
میرے بھائی ایک انسان اور پاکستانی ہونے کے ناتے مجھے آپ سے ایک ہمدردی اور انسیت ہے
اگر آپ مولانا مودودی سے اس وجہ سے ناراض ہیں کہ انہوں نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانے میں اپنا پورا کردار ادا کیا تو یہ بحیثیت مسلمان انکا فرض تھا اور آخرت میں انسے جواب مانگا جاتا کہ جب لوگ گمراہ ہورہے تھے تو تم نے گمراہی کو واضح کیوں نہیں کیا
یہ انکا آپ پر بھی احسان ہے کہ انہوں نے آپکے عقیدے کی غلطی کو درست کرنے کی کوشش کی ہے
میری آپ سے مخلصانہ درخواست ہے کہ آپ محمّد رسول الله
pbuh کو اپنا آخری نبی اور رسول ماں لیں اور قرآن مجید کو آخری وحی
مجھے فکر اس بات کی ہے کہیں آخرت کے دن آپ کے تمام عمل مسترد نہ ہوجایں کہ اپنے الله کے محبوب pbuh کو وہ مقام نھیں دیا جس کے وہ حقدار ہیں

میں قرآن پہ ہوں۔

میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہوں اور مانتا رہوں گا قیامت تک۔ خاتم کا کیا مطلب ہے یہ مجھ پر آپ مسلط نہیں کر سکتے۔ میری دو آنکھیں دو کان اور ایک عدد دماغ ہے۔ میں اندھا نہیں ہوں نہ مجھ سے 1500 سال کا لٹریچر چھپا ہوا ہے۔ میری آنکھیں پڑھ چکی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان فارسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اپنے خاتم النبیین ہونے کے باوجود کس شخص کے متعلق 3 دفعہ کہا تھا کہ وہ نبی اللہ نبی اللہ نبی اللہ ہوگا۔

قرآن بھی کئی دفعہ اللہ کے فضل سے پڑھ چکا ہوں جہاں اللہ نے امام کا لفظ جب بھی استعمال کیا ہے اس شخص کے لیے جسے اللہ نے کھڑا کیا تو صرف اور صرف وہ نبی تھے۔ خواہ ذکر ہو حضرت ابراہیم کا یا حضرت سلیمان یا حضرت ادریس کا کہیں نبی کہہ کر مخاطب کیا کہیں امام کہہ کر۔

مجھے لوگوں کا بنایا ہوا امام مہدی نہیں چاہیے جسے لوگ امام مہدی بنائیں۔ مجھے وہ امام مہدی درکار ہے جس سے اللہ کی لائن ملی ہو۔ جسے اللہ کھڑا کرے اور جسکی رہنمائی اللہ کرے کہ کیا سکھانا لکھنا کرنا ہے۔ نہ کہ وہ امام مہدی جو بندوں کے اشاروں پہ چلے۔ جسے اللہ امام بناتا ہے اسے اللہ بتاتا ہے کہ وہ امام ہے۔ یہ کوئی مسجد کا امام نہیں جسے نمازی آگے کردیں کہ امامت کرائو۔ اللہ صرف وحی کے ذریعے ہمکلام ہوتا ہے۔ نہ ٹیلیفون نہ انٹرنیٹ نا اپوئینٹمنٹ لیٹر بھیجتا نہ جسم پہ سٹامپ لگا کہ بھیجتا۔ بندے سے ہمکلام ہونا اللہ کی صفت ہے اور یہ ففت قیامت تک منقطع نہیں ہوگی۔

جب اسلام آخری شریعت ہے جو مکمل ہو چکی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے سے تو اب جب مذہب مکمل ہے تو شرعی وحی آنے کی ضرورت نہیں ہے اسلیئے کوئی نئی شریعت نہیں آنی۔ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ اللہ نے وحی بند کر دی ہے ویسے بھی یہ اللہ کی شان کے خلاف ہے کہ اسکی ایک صفت مٹ جائے نعوذبااللہ کہ ماضی میں تو بولتا تھا اب نہیں بولتا۔

اہل سنت کے چھتی صدی کے مجدد ہوں یا سولہویں صدی کے مجدد انہوں نے صاف صاف لکھا ہے کہ شرعی نبوت منسوخ ہوئی ہے کیونکہ شریعت مکمل اور اسلام آخری مذہب پر انہوں نے لکھا ہے کہ نبوت منسوخ نہیں ہوئی اور جس طرح ایک لاکھ چوبیس ہزار نبیوں میں سے صرف 6-7 شرعی نبی تھے باقی تمام غیر شرعی امتی نبی تھے اسی طرح امت میں بھی نبی آ سکتا ہے جو امتی نبی ہو اصلاح کے لیے۔

اب یہ بھنڈ نہ مارنا کہ مجددین اسلام کو خاتم النبیین کا خاتم کا مطلب نہیں پتا تھا۔ اور انکے دور میں کسی نے اٹھ کر نہیں کہا کہ مجدد صاحب آپکو اسلام قرآن کا نہیں پتہ اور آپ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ یہی بات مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ الیہ نے بھی لکھی۔ کیوں لکھی ؟ انکا نعوذباللہ خود ارادہ تھا نبوت کے دعوٰی کا ؟ ہوتا تو کرتے دعوٰی۔ اسلیئے لکھی کیوں کہ انہوں نے بھی قرآن کا مطالعہ کیا تھا اور خاتم کا مطلب جانتے تھے اور اسلام کے مجددین کے عقائد سے بھی آگاہ تھے۔ اور قرآن کی آیت پڑھ چکے تھے وہ بھی کہ جو بھی اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرے گا تو اس پر اللہ مرتبت کے لحاظ سے چار انعام کرے گا۔ یا صدیق بنائے گا، یا مصلح یا شہید یا نبی۔ سورہ النساء پڑھ لو۔

اللہ نے کیا لکھا ہے ؟ اس رسول یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت۔
نعوذ باللہ من زالک اللہ کو نہیں پتہ تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہر لحاظ سے آخری نبی ہیں تو میں نبوت کے انعام کا کیوں کہہ رہا ؟ صرف کہہ دیتے صدیق، شہید اور صالح۔ مگر اللہ کو اچھی طرح پتہ تھا کہ خاتم کا کیا مطلب ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اچھی طرح پتہ تھا خاتم کا مطلب اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو بھی سو حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہو کو خاتم الاولیا کہا اور حضرت عباس رضی اللہ تعالٰی عنہو کو خاتم المحاجرین اور مسجد نبوی کو خاتم المساجد کہا۔

اگر حضرت علی آخری ولی تھے تو آخری کے بعد شاہ ولی اللہ ، نظام الدین، داتا گنج بخش شکر رحمت اللہ کو کس کھاتے میں اولیا مانتے ہو ؟ مسجد نبوی آخری مسجد تھی تو اسکے بعد اور مسجدیں کیوں بنائیں ؟ انہیں کیوں مسجد کہتے ہو ؟ حضرت عباس رضی اللہ تعالٰی عنہو دنیا کے آخری مہاجر تھے تو ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کو کیوں مہاجر کہتے ہو ؟ شام کے مہاجرین کو کیوں مہاجر کہتے ہو ؟

یوٹیوب پر دیکھ لو بڑاختم نبوت کا چیمپئن بنتا ہے شیخ ممتاز الحق۔ 18 سال کے احمدی مسلمان لڑکے نے قرآن و حدیث سے وہ دلائل دیے کہ فرار کی راہ نہ ملی۔ آئندہ غلطی سے بھی کبھی احمدیوں سے مناظرہ نہیں کرے گا زندگی میں۔ مگر یوٹیوب پہ قیامت تک پڑا رہے گا۔

" Ahmadi against Shaykh Mumtaz ul Haq "

Dekh lou Youtube per.

اور ہاں ٹو دا پوائنٹ رہا کرو جو بات ہو رہی ہو۔ ہر بات موقع اور محل پر اچھی لگتی ہے۔ میں نے آپ سے
مودودی صاحب کا عقیدہ ختم نبوت نہیں پوچھا تھا نہ آپ سے پوچھا تھا کہ مودودی صاحب کلمہ گو لوگوں کو کس بنیاد پر اللہ کی کرسی پر بیٹھ کر دائرہ اسلام میں داخل یا خارج کرتے تھے ؟ نا ہی مجھے آپکا یا کسی ملے کا سرٹیفکیٹ درکار ہے اسلام میں داخلے یا خارج کا نہ آپ میرے خالق ہیں نہ میرے ایمان کردار عقائد کا روز حشر آپ نے حساب لینا۔

مودوی صاحب نے جج صاحب کے سوال کے جواب میں جواب دیا۔ قرآن وحدیث کے علم میں نعوذباللہ مجددین اسلام سے بھی آگے تھے مودودی صاحب تو اس بیان کی وضاحت کر دیں۔

جسٹس منیر نے ۱۹۵۳ کی تحقیقاتی عدالت میں مولانا مودودی صاحب سے پوچھا کہ اگر،

ہندوستان میں مسلمانوں کے کانوں میں منو سمرتی کے تعلیم کے مطابق پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے تو کیا ایسا کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔

مولانا کا جواب تھا کہ وہ ایسا کرنے کا حق رکھتے ہیں اور ہمیں اس پر اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
قرآن کی من گھڑت تاویلیں بالکل قبول نہیں کی جا ینگی یہ حق صرف رسول الله pbuh کا ہے کہ وہ قرآن کی تشریح کریں اور انہوں نے وحی کا دعوه کرنے والے مسیلمہ کذاب اور سجاح بنت حارث کو اپنے حکم سے قتل کر وایا ہے
اسلئے یہ موقعہ ابھی بھی آپکے پاس ہے کہ اگر آپ قادیانی گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں پھر بھی اپنے دل و دماغ کو وسیع کریں اور حق کی دعوت کو قبول کریں

مولانا مودودی کی اس بات کے حوالے سے آپ نے بہت کینہ پروری سے کا م لیا ہے ، حقیقت یہ ہے کہ جب ان سے سوال کیا گیا کہ قرانی قوانین جب پاکستان میں غیر مسلموں پر بھی آپ نافذ کرینگے تو بھارت میں آپ ہندوؤں کو بھی یہ اختیار دیں کہ وہ مسلمانوں پر اپنی کتابوں کے قوانین نافذ کریں
انکا جواب یہ تھا کہ اگر بھارت ایکی آئینی طور پر ہندو ریاست ہو اور مسلمان اس بات کو قبول کرلیں تو پھر انکی کتابوں کے قوانین کا اطلاق بھی مسلمانوں پر ہوگا
اگر بھارت ایک سیکولر ریاست اپنے آپ کو نہ کہلواے تو مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ وہاں سے ہجرت کر جایں
اس بات کو توڑ مروڑ کر جو رنگ اپنے دیا ہے اس طرح کا کھلواڑ آپ لوگ قرآن ک ساتھ بھی کرتے ہیں اور اسی لئے آپ کو غیر مسلم قرار دیا گیا ہے

میں قرآن پہ ہوں۔

میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتا ہوں اور مانتا رہوں گا قیامت تک۔ خاتم کا کیا مطلب ہے یہ مجھ پر آپ مسلط نہیں کر سکتے۔ میری دو آنکھیں دو کان اور ایک عدد دماغ ہے۔ میں اندھا نہیں ہوں نہ مجھ سے 1500 سال کا لٹریچر چھپا ہوا ہے۔ میری آنکھیں پڑھ چکی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان فارسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر اپنے خاتم النبیین ہونے کے باوجود کس شخص کے متعلق 3 دفعہ کہا تھا کہ وہ نبی اللہ نبی اللہ نبی اللہ ہوگا۔

قرآن بھی کئی دفعہ اللہ کے فضل سے پڑھ چکا ہوں جہاں اللہ نے امام کا لفظ جب بھی استعمال کیا ہے اس شخص کے لیے جسے اللہ نے کھڑا کیا تو صرف اور صرف وہ نبی تھے۔ خواہ ذکر ہو حضرت ابراہیم کا یا حضرت سلیمان یا حضرت ادریس کا کہیں نبی کہہ کر مخاطب کیا کہیں امام کہہ کر۔

مجھے لوگوں کا بنایا ہوا امام مہدی نہیں چاہیے جسے لوگ امام مہدی بنائیں۔ مجھے وہ امام مہدی درکار ہے جس سے اللہ کی لائن ملی ہو۔ جسے اللہ کھڑا کرے اور جسکی رہنمائی اللہ کرے کہ کیا سکھانا لکھنا کرنا ہے۔ نہ کہ وہ امام مہدی جو بندوں کے اشاروں پہ چلے۔ جسے اللہ امام بناتا ہے اسے اللہ بتاتا ہے کہ وہ امام ہے۔ یہ کوئی مسجد کا امام نہیں جسے نمازی آگے کردیں کہ امامت کرائو۔ اللہ صرف وحی کے ذریعے ہمکلام ہوتا ہے۔ نہ ٹیلیفون نہ انٹرنیٹ نا اپوئینٹمنٹ لیٹر بھیجتا نہ جسم پہ سٹامپ لگا کہ بھیجتا۔ بندے سے ہمکلام ہونا اللہ کی صفت ہے اور یہ ففت قیامت تک منقطع نہیں ہوگی۔

جب اسلام آخری شریعت ہے جو مکمل ہو چکی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے سے تو اب جب مذہب مکمل ہے تو شرعی وحی آنے کی ضرورت نہیں ہے اسلیئے کوئی نئی شریعت نہیں آنی۔ قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ اللہ نے وحی بند کر دی ہے ویسے بھی یہ اللہ کی شان کے خلاف ہے کہ اسکی ایک صفت مٹ جائے نعوذبااللہ کہ ماضی میں تو بولتا تھا اب نہیں بولتا۔

اہل سنت کے چھتی صدی کے مجدد ہوں یا سولہویں صدی کے مجدد انہوں نے صاف صاف لکھا ہے کہ شرعی نبوت منسوخ ہوئی ہے کیونکہ شریعت مکمل اور اسلام آخری مذہب پر انہوں نے لکھا ہے کہ نبوت منسوخ نہیں ہوئی اور جس طرح ایک لاکھ چوبیس ہزار نبیوں میں سے صرف 6-7 شرعی نبی تھے باقی تمام غیر شرعی امتی نبی تھے اسی طرح امت میں بھی نبی آ سکتا ہے جو امتی نبی ہو اصلاح کے لیے۔

اب یہ بھنڈ نہ مارنا کہ مجددین اسلام کو خاتم النبیین کا خاتم کا مطلب نہیں پتا تھا۔ اور انکے دور میں کسی نے اٹھ کر نہیں کہا کہ مجدد صاحب آپکو اسلام قرآن کا نہیں پتہ اور آپ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ یہی بات مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ الیہ نے بھی لکھی۔ کیوں لکھی ؟ انکا نعوذباللہ خود ارادہ تھا نبوت کے دعوٰی کا ؟ ہوتا تو کرتے دعوٰی۔ اسلیئے لکھی کیوں کہ انہوں نے بھی قرآن کا مطالعہ کیا تھا اور خاتم کا مطلب جانتے تھے اور اسلام کے مجددین کے عقائد سے بھی آگاہ تھے۔ اور قرآن کی آیت پڑھ چکے تھے وہ بھی کہ جو بھی اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرے گا تو اس پر اللہ مرتبت کے لحاظ سے چار انعام کرے گا۔ یا صدیق بنائے گا، یا مصلح یا شہید یا نبی۔ سورہ النساء پڑھ لو۔

اللہ نے کیا لکھا ہے ؟ اس رسول یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت۔
نعوذ باللہ من زالک اللہ کو نہیں پتہ تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہر لحاظ سے آخری نبی ہیں تو میں نبوت کے انعام کا کیوں کہہ رہا ؟ صرف کہہ دیتے صدیق، شہید اور صالح۔ مگر اللہ کو اچھی طرح پتہ تھا کہ خاتم کا کیا مطلب ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی اچھی طرح پتہ تھا خاتم کا مطلب اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کو بھی سو حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہو کو خاتم الاولیا کہا اور حضرت عباس رضی اللہ تعالٰی عنہو کو خاتم المحاجرین اور مسجد نبوی کو خاتم المساجد کہا۔

اگر حضرت علی آخری ولی تھے تو آخری کے بعد شاہ ولی اللہ ، نظام الدین، داتا گنج بخش شکر رحمت اللہ کو کس کھاتے میں اولیا مانتے ہو ؟ مسجد نبوی آخری مسجد تھی تو اسکے بعد اور مسجدیں کیوں بنائیں ؟ انہیں کیوں مسجد کہتے ہو ؟ حضرت عباس رضی اللہ تعالٰی عنہو دنیا کے آخری مہاجر تھے تو ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کو کیوں مہاجر کہتے ہو ؟ شام کے مہاجرین کو کیوں مہاجر کہتے ہو ؟

یوٹیوب پر دیکھ لو بڑاختم نبوت کا چیمپئن بنتا ہے شیخ ممتاز الحق۔ 18 سال کے احمدی مسلمان لڑکے نے قرآن و حدیث سے وہ دلائل دیے کہ فرار کی راہ نہ ملی۔ آئندہ غلطی سے بھی کبھی احمدیوں سے مناظرہ نہیں کرے گا زندگی میں۔ مگر یوٹیوب پہ قیامت تک پڑا رہے گا۔

" Ahmadi against Shaykh Mumtaz ul Haq "

Dekh lou Youtube per.

اور ہاں ٹو دا پوائنٹ رہا کرو جو بات ہو رہی ہو۔ ہر بات موقع اور محل پر اچھی لگتی ہے۔ میں نے آپ سے
مودودی صاحب کا عقیدہ ختم نبوت نہیں پوچھا تھا نہ آپ سے پوچھا تھا کہ مودودی صاحب کلمہ گو لوگوں کو کس بنیاد پر اللہ کی کرسی پر بیٹھ کر دائرہ اسلام میں داخل یا خارج کرتے تھے ؟ نا ہی مجھے آپکا یا کسی ملے کا سرٹیفکیٹ درکار ہے اسلام میں داخلے یا خارج کا نہ آپ میرے خالق ہیں نہ میرے ایمان کردار عقائد کا روز حشر آپ نے حساب لینا۔

مودوی صاحب نے جج صاحب کے سوال کے جواب میں جواب دیا۔ قرآن وحدیث کے علم میں نعوذباللہ مجددین اسلام سے بھی آگے تھے مودودی صاحب تو اس بیان کی وضاحت کر دیں۔

جسٹس منیر نے ۱۹۵۳ کی تحقیقاتی عدالت میں مولانا مودودی صاحب سے پوچھا کہ اگر،

ہندوستان میں مسلمانوں کے کانوں میں منو سمرتی کے تعلیم کے مطابق پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے تو کیا ایسا کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔

مولانا کا جواب تھا کہ وہ ایسا کرنے کا حق رکھتے ہیں اور ہمیں اس پر اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
 
fannekhan

Banned
میرے بھائی ایک انسان اور پاکستانی ہونے کے ناتے مجھے آپ سے ایک ہمدردی اور انسیت ہے
اگر آپ مولانا مودودی سے اس وجہ سے ناراض ہیں کہ انہوں نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانے میں اپنا پورا کردار ادا کیا تو یہ بحیثیت مسلمان انکا فرض تھا اور آخرت میں انسے جواب مانگا جاتا کہ جب لوگ گمراہ ہورہے تھے تو تم نے گمراہی کو واضح کیوں نہیں کیا
یہ انکا آپ پر بھی احسان ہے کہ انہوں نے آپکے عقیدے کی غلطی کو درست کرنے کی کوشش کی ہے
میری آپ سے مخلصانہ درخواست ہے کہ آپ محمّد رسول الله
pbuh کو اپنا آخری نبی اور رسول ماں لیں اور قرآن مجید کو آخری وحی
مجھے فکر اس بات کی ہے کہیں آخرت کے دن آپ کے تمام عمل مسترد نہ ہوجایں کہ اپنے الله کے محبوب pbuh کو وہ مقام نھیں دیا جس کے وہ حقدار ہیں

kya tamasha hai pakistan me har musalman ko dahashat gardo ki dar se sabit karna hota hai ki woh musalman hai ?
yahi wazah hai ki pakistan ke musalman jindagi bhar puncture ki dukan par puncture banayenge .
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
Bhai sahab mind nahi kerna, mere parents India se hein aur wahan jo mere rishtedaar reh gae hein UP mein unki situation bohat worse hogai hai aur unko apne ilaqoon se move bhi kerna para hai.
Hum log wahan un per hukumat ker rahe thhey aur ab khule aam musalmaanon ko dhamkiyan milti hein do do take ke hindotwa walon se.
Jo PAkistan aagaya aap uski security aur prosperity ka andaza bhi nahi ker sakte.
Isliye aapko koi idea nahi hai keh Pakistan ka banna kitna acha tha humare liey jiski wajah se aajtak aaplog hinduon se gaaliyan khate ho.
Aur jahan tk Qadiyaniat ka masla hai, yeh wazeh krna humara farz hai keh Muhammad S.A.W. ko aakhri nabi, rasool mane baghair koi musalmaan nahi kehla sakta.

Back
Top