Kisi matric class k student se poch let's to WO b ye shair Sahi batadeta..pata nahinahi ye sifarshisifarshi log kab PakistanPakistan ki Jan chhorenge..
پرچی دیکھ کر پڑھنے والے حکمران ہیں. ایک تو نام بھی بڑے نمونے قسم کے ہیں. منموہن کہ ممنون رفیق رجواڑہ بیمارالزماں صدیقی. عامر خان کی 3 idiots میں کتابی کیڑا کیریکٹر جو تقریر کرتا ہے یہ بھی اسی کے بھائی ہیں. رجواڑہ صاحب نے بھی علامہ اقبال کے شعر کے ساتھ بلادکار کر دیا.