Highly educated, honest, motivated leaders
امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے اراکین جماعت کی رائے کے مطابق ڈاکٹر سید وسیم اختر کو پنجاب، پروفیسر محمد ابراہیم خان کو خیبر پختونخوا، ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کو سندھ اور عبد المتین اخوانزادہ کو بلوچستان کا امیر مقرر کر دیا ہے۔ چاروں نو منتخب امراء صوبہ نے منصورہ لاہور میں ذمہ داران اور کارکنان کی
موجودگی میں حلف اٹھایا۔ اللہ تعالی ان کو استقامت دے اور ان کی امارات کو ان کے صوبے کے عوام کے لیے فلاح و خیر کا باعث بنائے۔ آمین
