High risk of earthquakes in the southwestern parts of Pakistan

AbuOkasha

MPA (400+ posts)
http://www.voanews.com/urdu/news/pakistan/Pakistan-Quakes-Warning-11Jun12-158417875.html


Reuters+Haiti+quake+graph+5Jan11+480.jpg


اکستان میں ماہرین ارضیات نے متنبہ کیا ہے کہ زیر زمین قدرتی تبدیلیوں کے باعث ملک کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں طاقتور زلزلوں کے امکانات میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ممکنہ زلزلوں سے متعلق اس دعوے کی بنیاد وہ تازہ ترین اعداد و شمار ہیں جو زمین پر کسی شے کے مقام کی درست نشاندہی کے لیے استعمال ہونے والے ’جی پی ایس‘ آلات جیسی جدید ٹیکنالوجی سے حاصل کیے گئے ہیں۔تین برس قبل صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے قریب ایک زلزلے میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے، جب کہ اس شہر کی تاریخ کا بدترین زلزلہ 1935ء میں آیا جس کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی اور اس کے باعث ہونے والی تباہی میں 30 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
us_geological_survey_pakistan_quake_300_18Jan11.jpg


پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے تین بڑے اداروں کی سرپرستی میں ہونے والی جدید تحقیق میں شامل بلوچستان یونیورسٹی کے ماہر ارضیات پروفیسر دین محمد کاکڑ نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ اس خطے میں چٹانوں کے ٹکراؤ اور دباؤ میں اضافے کی وجہ سے کوئٹہ میں 7.5 شدت تک کا زلزلہ آ سکتا ہے۔’’ہم کوئٹہ کہ بارے میں فکر مند ہیں، اس فالٹ (زیرِ زمین دراڑ) پر مسلسل حرکت ہو رہی ہے۔ اب تک 77 سال ہو چکے ہیں (سال 1935ء کے) زلزلے کو، تو اس فالٹ پر خاصی انرجی جمع ہو چکی ہے اور جتنی تاخیر ہوتی جائے گی (ممکنہ) زلزلے کی شدت میں اُتنا ہی اضافہ ہوتا جائے گا۔‘‘پروفیسر دین محمد کاکڑ نے کہا کہ حالیہ عشروں میں کوئٹہ کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے جب کہ شہر کی تعمیرات میں عمومی طور پر اُن اقدامات پر عمل درآمد یقینی بنانے پر توجہ نہیں دی جا رہی جو زلزلے کی تباہ کاریوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔اُنھوں نے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیس بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے خود کو تیار رکھیں۔’’سب سے پہلے آپ جس گھر میں رہ رہے ہیں اُس کی حالت پر توجہ دیں، اگر وہ تعمیری میعار کے مطابق بنا ہے تو آپ کو زیادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ... اس کے علاوہ آپ پہلے سے مشق کریں کہ جس وقت زلزلہ آئے گا آپ اپنے بچوں کے ساتھ کس طرح عمارت سے باہر نکلیں گے۔‘‘
اکتوبر 2005ء میں پاکستان کے شمالی حصوں اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں خطے کی تاریخ کے بدترین زلزلے میں 73 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو گئے تھے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: پاکستان کے جنوب مغربی حصوں میں زلزلوں کا خ

ڈرتے کیوں ہو یار ، زلزلے میں مرنے والا بھی شہید ہی ہوتا ہے


پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے تین بڑے اداروں کی سرپرستی میں ہونے والی جدید تحقیق میں شامل بلوچستان یونیورسٹی کے ماہر ارضیات پروفیسر دین محمد کاکڑ نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ اس خطے میں چٹانوں کے ٹکراؤ اور دباؤ میں اضافے کی وجہ سے کوئٹہ میں 7.5 شدت تک کا زلزلہ آ سکتا ہے۔ہم کوئٹہ کہ بارے میں فکر مند ہیں، اس فالٹ (زیرِ زمین دراڑ) پر مسلسل حرکت ہو رہی ہے​

[HI]This is from Allah Tala...dont u trust....[/HI]
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پاکستان کے جنوب مغربی حصوں میں زلزلوں کا خ

Can we rule out a "Scalar Attack"?
 

hans

Banned
Chaman Transverse Fault

Chaman fault system north of Quetta experiencing shallow seismic slip along a 110 km segment of the Chaman fault by as much as 7.8 mm/yr.
 

AbuOkasha

MPA (400+ posts)
Afghanistan_Angu%20(1).jpg

Nearly 100 feared dead after quake hits Afghanistan
[FONT=arial, sans-serif]
[/FONT]As many as 100 people are feared dead in an earthquake and landslide that buried more than 20 houses in northern Afghanistan on Monday, officials said.Rescuers have so far pulled two women's bodies from the rubble of the landslide in Baghlan province, said provincial Gov. Abdul Majid. The U.N. confirmed one other death and said houses were destroyed across five districts.